براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

نئے مالی سال کیلئے وفاقی سرکاری ملازمین کے بجٹ تخمینوں پر کام شروع

نئے مالی سال کیلئے وفاقی سرکاری ملازمین کے بجٹ تخمینوں پر کام شروع کردیا گیا۔ دستاویز کے مطابق تمام فالتوآسامیاں ختم اورنئی آسامیوں کی تخلیق پرپابندی ہوگی، وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں، ڈویژنز، محکموں کو ہدایات جاری کر دی ۔ محکمہ…

وزیر اعظم کی ایف بی آر کو محصولات کے مقدمے جلد نمٹانے کی ہدایت

وزیر اعظم نے ایف بی آر کو محصولات کے مقدمے جلد نمٹانے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت ان لینڈ ریونیو کے اپیلیٹ ٹربیونلز کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم نے عدالتوں میں رکی ہوئی محصولات…

چار سال بعد پی آئی اے پروازکی پیرس میں پہلی لینڈنگ، پرتپاک استقبال

پی آئی اے کی پرواز پیرس پہنچ گئی، چار سال بعد پہلی پرواز نے پیرس میں لینڈ کیا۔ پیرس پہنچنے پر مسافروں کا شاندار استقبال کیا گیا، ایئرپورٹ پر کیک کاٹنے کی تقریب بھی منعقد ہوئی۔ پی آئی اے کی پرواز پیرس لینڈ کر نے پر اوورسیز پاکستانی…

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.62 فیصد کمی ریکارڈ

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.65 فیصد کی کمی کیساتھ ہفتہ وار مہنگائی کی سالانہ بنیادوں پر مجموعی شرح 1.90 فیصد پر ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے، جس کے مطابق ایک…

پاکستان پٹرولیم نے گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کر دیا

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پٹرولیم نے کوٹری سے گیس پیداوار شروع کرنے کی اطلاع پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ارسال کر دی۔ پی پی ایل نے خط میں کہا کہ…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر 2024 میں 3.07 ارب ڈالرز کی ترسیلات بھیجیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 33 فیصد زائد رقوم بھیجیں۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر 2024 میں 3.07 ارب…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کمی

پاکستان آسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن اختتام پر 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ ہفتے کے آخری کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 609 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 13 ہزار 247 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1540 پوائنٹس کے…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 58 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ہوئی۔ انٹربینک میں گزشتہ روز…

سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ہوگیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ہوگیا، گزشتہ 4 روز کے دوران فی تولہ سونا 4 ہزار 4 سو روپے مہنگا ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1100 روپے کا…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے معاشی ترقی کیلئے ’اڑان پاکستان‘ منصوبے کا آغاز

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے معاشی ترقی کیلئے ’اڑان پاکستان‘ منصوبے کا آغاز کر دیا گیا۔ پاکستان کو 2047ء تک 3 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کا عزم، ’اڑان پاکستان‘ کے تحت 5 سالہ اقتصادی منصوبہ شروع ہوگیا،…