براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پی آئی اے کی ساڑھے 4 سال کے بعد پیرس کیلئے پہلی پرواز آج روانہ ہوگی

باکمال لوگ، لاجواب سروس، قومی ایئر لائن آج یورپ کیلئے اڑان بھرے گی۔ پی آئی اے کا تقریباً ساڑھے چار سال بعد یورپی ملکوں کیلئے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا، پیرس کیلئے پہلی پرواز آج روانہ ہوگی، بوئنگ 777 طیارہ 300 مسافروں کو لے کر اسلام…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 284 پوائنٹس…

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ترسیلات زر کے اعداد و شمار جاری کر دیئے

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ترسیلات زر کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ مرکزی بینک کے مطابق دسمبر 2024 میں ترسیلات زر کا مجموعی حجم 3 ارب 10 کروڑ ڈالر رہا، دسمبر 2023 میں ترسیلات زر کا حجم 2 ارب 40 کروڑ ڈالر رہا تھا، دسمبر2024کی ترسیلات زر میں…

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری اجلاس میں سیکرٹری نجکاری کمیشن نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے پر ادائیگیوں کا بوجھ نہیں اور یورپ کے…

بجلی کی پیداوار کے ساتھ ترسیل کے نظام کو بہتر بنا رہے ہیں: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی پیداوار کے ساتھ ترسیل کے نظام کو بہتر بنا رہے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا کہ توانائی منصوبوں میں عوام کے مفاد کو مقدم رکھا جا رہا ہے، سستی توانائی کا…

بزنس کمیونٹی اور کاروبار کو تحفظ دینا حکومت کی ذمہ داری ہے: شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ صدر آصف زرداری بزنس کمیونٹی کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 75 فیصد ملک کو تاجر برادری چلا رہی ہے، بزنس کمیونٹی اور کاروبار کو تحفظ دینا حکومت…

ایف بی آر کا منی لانڈرنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، 106 ارب روپے کا بڑا سکینڈل پکڑ لیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے منی لانڈرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 106ارب روپے کا بڑا سکینڈل پکڑلیا۔ ایف بی آر کے مطابق سات کمپنیاں 106 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے کارٹل میں ملوث نکلیں، کمپنیوں نے سولر پینل کی امپورٹ پر اوور انوائسنگ کے…

فنڈز کی کمی، رواں مالی سال 1100 ارب کے منصوبوں پر صرف 148 ارب خرچ ہوسکے

رواں مالی سال کا نظر ثانی شدہ پی ایس ڈی پی 1100 ارب روپے برقرار رکھا گیا ہے تاہم پہلے 6 ماہ میں ترقیاتی منصوبوں پر اب تک صرف 148 ارب روپے خرچ ہوئے ہیں۔ وزارت منصوبہ بندی نے مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے ترقیاتی بجٹ کے اخراجات کی تفصیلات جاری…

پالیسی ریٹ مرحلہ وار کم ہوگا، رواں ماہ مہنگائی میں مزید کمی آئیگی: گورنر سٹیٹ بینک

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ مرحلہ وار کم ہوگا، رواں ماہ مہنگائی میں مزید کمی آئے گی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ مالی سال میں مہنگائی کا ہدف پانچ سے سات فیصد رہنے کا تخمینہ ہے،…

مالی سال 2024: پاکستان میں جی ڈی پی کی مثبت ترقی

پاکستان نے مالی سال 2024 میں 1680 ڈالر فی کس جی ڈی پی حاصل کی وہیں 2025 کے لیے ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ یہ 2405 ڈالر تک بڑھ جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں اوسط آمدنی 2996 ڈالر ہے جو بھارت کی قومی اوسط سے بھی زائد ہے جو کہ…