براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
رواں سال پاکستان کو 6 ارب ڈالر کی امداد موصول
رواں مالی سال 25-2024 کے پہلے 10 ماہ (جولائی تا اپریل) کے دوران پاکستان کو بیرونی ذرائع سے مجموعی طور پر 6.086 ارب ڈالر کی معاونت موصول ہوئی۔
وفاقی وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں…
آئی ٹی انڈسٹری پر 10 سالہ فکس ٹیکس لاگو کیا جائے، سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن
پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) نے بجٹ تجاویز پیش کردیں۔
چیئرمین پاشا سجاد مصطفیٰ سید کا کہنا ہے کہ ٹیکس پالیسیاں مستقل اور دیر پا بنائی جائیں، آئی ٹی انڈسٹری کے لئے 10 سالہ فکسڈ ٹیکس رجیم دی جائے، حکومت کو ایس آئی ایف سی…
وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے عالمی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات
وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے عالمی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابزارکی ملاقات ہوئی۔
ترجمان اقتصادی امور کے مطابق ملاقات میں سبکدوش ہونے والے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بینہسین بھی موجود تھے، وفاقی وزیر احد چیمہ نے ناجی بینہسین…
پاکستان کو ڈیجیٹل اور کم نقدی پر مبنی معیشت میں منتقل کرنے کے اقدامات پرغور
پاکستان کو ڈیجیٹل اور کم نقدی پر مبنی معیشت میں منتقل کرنے کے اقدامات پرغور شروع کر دیا گیا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں کمرشل بینک، ڈویلپمنٹ فنانس ادارے، ریگولیٹرز اور سرمایہ کاری کے ماہرین شریک ہوئے۔…
آئندہ مالی سال 25 ارب ڈالر سے زائد قرض حاصل کرنے کا تخمینہ
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 25 ارب ڈالر سے زائد قرض حاصل کرنے کا تخمینہ لگا لیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب، چین، یو اے ای اور دیگر دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر قرض رول اوور کرایا جائے گا، آئندہ مالی سال 4.6 ارب ڈالر پراجیکٹ…
خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 13 جون کو پیش ہوگا
خیبرپختونخوا حکومت نے اگلے مالی سال کیلئے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ دے دی۔
رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال 26-2025ء کیلئے خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا، بجٹ پیش کرنے کیلئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس دوپہر 3 بجے ہوگا۔
محکمہ…
موجودہ حکومت ابتدا ہی سے اپنی معاشی ساکھ قائم کرنے میں کامیاب رہی ہے: خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ حکومت ابتدا ہی سے اپنی معاشی ساکھ قائم کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور معاشی ٹیم کے کپتان وزیرخزانہ محمد اورنگزیب جس طرح ہمیں معاشی مشکلات سے نکال…
وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے عالمی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات
وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے عالمی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابزارکی ملاقات ہوئی۔
ترجمان اقتصادی امور کے مطابق ملاقات میں سبکدوش ہونے والے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بینہسین بھی موجود تھے، وفاقی وزیر احد چیمہ نے ناجی بینہسین…
اوگرا نے ای لائسنسنگ سسٹم کا آغاز کر دیا
اوگرا کی ای لائسنسگ سسٹم آئل اینڈ گیس سیکٹر کو ڈیجیٹلائز کرنے کے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے ای لائسنسنگ سسٹم کا آغاز کر دیا، پلیٹ فارم کا مقصد لائسنزکے حصول یا تجدید کے عمل کو آسان اور تیز…
عالمی معاشی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار، ڈالر کا متبادل یورو بن سکتا ہے: صدر یورپی بینک
یورپی مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لاگارڈ نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر کی پشت پناہی سے قائم عالمی معاشی نظام ’ٹوٹ پھوٹ کا شکار‘ ہو رہا ہے، انہوں نے یورو کو عالمی ذخیرہ کرنسی کے طور پر پیش کرنے کی حمایت کی۔
عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ…