براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
حکومتِ سندھ کا چین کے تعاون سے منی ٹرک اسمبلنگ لائن کراچی میں قائم کرنے کا اعلان
حکومت سندھ نے چین کے تعاون سے منی ٹرک کی اسمبلنگ لائن جلد کراچی میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے اور چینی سرمایہ کاروں نے کراچی میں پلانٹ لگانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
چین کے شہر بوزھو میں سپر منی ٹرک کی رونمائی کی تقریب ہوئی جس میں سندھ…
آئی ایم ایف کے اگلے بجٹ میں تجارتی آزادیوں کیلئے نئے ساختی معیار
آئی ایم ایف نے اگلے بجٹ میں تجارتی آزاد کاری کے لیے نئے ساختی معیار عائد کیے ہیں، جن میں پانچ سال سے کم پرانی استعمال شدہ موٹر گاڑیوں کی تجارتی درآمد پر تمام مقداری پابندیاں ختم کرنا اور فی لیٹر 5 روپے کاربن لیوی نافذ کرنا شامل ہے۔…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل، بجٹ پرپالیسی مذاکرات کل شروع ہونگے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات گزشتہ ہفتےمکمل ہو گئے۔
ذرائع ایف بی آر کا بتانا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے بجٹ پرپالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع ہو ں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات 23 مئی تک…
وفاقی بجٹ ساڑھے 17 سے 18 ہزار ارب روپے تک رہنے کا تخمینہ
آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ ساڑھے 17 ہزار ارب روپے سے 18 ہزار ارب روپے تک رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ایف بی آر آئندہ مالی سال کے دوران 14 ہزار 307 ارب روپے کے محاصل جمع کرے گا، 6 ہزار 470 ارب روپے ڈائریکٹ ٹیکس کی…
آئی ایم ایف کو پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کی یقین دہانی
حکومت نے آئی ایم ایف کو پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کا پلان دے دیا ہے، 348 ارب روپے آئی پی پیز کے ساتھ بات چیت کر کے…
17.6 ٹریلین روپے کے بجٹ کی منظوری، آئی ایم ایف نے 11 نئی شرائط لگا دیں
اسلام آباد:
آئی ایم ایف نے پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد کی ہیں جن میں 17.6 ٹریلین روپے مالیت کے نئے بجٹ کی منظوری، بجلی کے بلوں پر ڈیٹ سروسنگ سرچارج میں اضافہ اور تین سال سے زائد پرانی استعمال شدہ کاروں کی درآمد پر پابندیاں اٹھانا شامل…
ملک میں روزمرہ استعمال کی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.03 فیصد اضافہ ریکارڈ
ملک میں روزمرہ استعمال کی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.03 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 1.29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے قیمتوں کے حساس اشاریہ بارے ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 15 مئی کو…
پٹرولیم مصنوعات کی قومی برآمدات میں مارچ کے دوران 3611.79 فیصد کا نمایاں اضافہ
پٹرولیم مصنوعات کی قومی برآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 3611.79 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 17 ہزار ملین روپے تک بڑھ گئی جبکہ مارچ 2024 میں پٹرولیم…
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اپریل کے دوران 20 فیصد اضافہ
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اپریل 2025 کے دوران ماہانہ بنیاد پر 19.67 فیصد جبکہ سالانہ بنیاد پر6.27 فیصد اضافہ ہوا ۔ عارف حبیب لمیٹڈ (اے ایچ ایل) کی رپورٹ کےمطابق اپریل 2025 میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت کا حجم 1.46 ملین ٹن تک بڑھ گیا جبکہ…
ترکیہ اور آذربائیجان کی مصنوعات کا بائیکاٹ بھارت کی بوکھلاہٹ ہے،ایوان صنعت وتجارت کوئٹہ
ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کے پیٹرن ان چیف حاجی غلا م فا روق خلجی، صدر حاجی محمد ایوب مریانی ،سنیئر نائب صدر حاجی اختر کاکڑ اور نائب صدر انجینئر میر وائس خان کاکڑ نے کہا ہے کہ ترکیہ اور آذربائیجان کی مصنوعات کا بائیکاٹ و سیاحت کیلئے…