براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافہ ریکارڈ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 36 ہزار 1 سو روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 772 روپے اضافے کے بعد 287,379 روپے سے کم…
دنیا پاکستان کے مائیکرو اکنامک استحکام سے مطمئن ہے: وفاقی وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کے مائیکرو اکنامک استحکام سے مطمئن ہے تاہم ہمیں ملائیشیا کے ماڈل کو اپنانا ہوگا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گرین گونگ سکوک تقریب میں ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 20 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
کراچی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ…
آئندہ مالی سال کیلئے ٹیکس ہدف 14305 ارب روپے مقرر
آئندہ مالی سال کیلئے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 14 ہزار 305 ارب روپے مقرر کر دیا گیا۔
ایک دستاویز کے مطابق ایف بی آر کی شرح نمو اور مہنگائی کے باعث ٹیکس آمدن 13 ہزار 275 ارب روپے رہ سکتی ہے، 1030 ارب روپے سے زائد انفورسمنٹ اور پالیسی…
جام کمال نے پاکستان سے تجارت کیلئے امریکی خواہش کو مثبت قرار دیدیا
وزیر تجارت جام کمال خان نے پاکستان سے تجارت کے لئے امریکی خواہش کو مثبت قرار دے دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیرتجارت جام کمال نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھائے، امریکا ٹیرف کو پاکستان کے ساتھ تجارت کی راہ میں ایک…
تارکین وطن نے اپریل میں 8 ہزار سے زائد روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے
کراچی: اسٹیٹ بینک نے اپریل میں کھلوائے گئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کردیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق تارکین وطن کی جانب سے اپریل میں8 ہزار 802 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے گئے اور اسی ماہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں17 کروڑ 70 لاکھ…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
حکومت نے آئندہ 16 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔
حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھیں ہیں جبکہ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 252روپے 63 پیسے فی لیٹر برقرار ہے…
داسو ہائیڈرو پاور نظر ثانی منصوبہ منظور، لاگت میں 240 فیصد اضافہ
حکومت نے 240 فیصد زائد لاگت 17.4 کھرب روپے سے داسو ہائیڈروپاور کے نظرثانی شدہ پراجیکٹ کی تعمیر کی مشروط منظوری دیدی۔ نائب وزیراعظم اسحق ڈار کی زیر صدارت ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں21 کھرب روپے کے10 منصوبے منظوری کیلیے پیش کیے گئے،جس میں…
حکومت کا بجٹ میں درآمدی ٹیکسز میں کمی کا فیصلہ
حکومت نے آئندہ بجٹ میں درآمدی ٹیکسز میں 120 ارب روپے کی بڑی کمی کا فیصلہ کر لیا جس کا مقصد معیشت کو بیرونی مسابقت کے لیے کھولنا ہے، تاہم ٹیکسوں میں اس کمی سے بیرونی مالی توازن بگڑنے کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے اس…
نیب اور کمپٹیشن کمیشن کے درمیان بولیوں میں گٹھ جوڑ کی روک تھام کیلئے تاریخی معاہدہ
نیب اور کمپٹیشن کمیشن کے درمیان بولیوں میں گٹھ جوڑ کی روک تھام کے لیے تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔
چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد اور چیئرمین سی سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کی موجودگی میں سی سی پی کے رجسٹرار شہزاد حسین اور نیب کے…