براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 5 روپے 2 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 5 روپے 2 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے ایف سی اے کی مد میں کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی، کے الیکٹرک نے مارچ 2025 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی مانگی گئی، نیپرا کے الیکٹرک کی…

پراپرٹی کی فروخت پر کیپیٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کی تیاری

حکومت نے پراپرٹی کی فروخت پر کیپیٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کی تیاری کر لی۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے نئے بجٹ میں کیپیٹل گین ٹیکس کو بڑھانے کیلئے تیاری شروع کر دی گئی ہے، کیپیٹل گین ٹیکس کی شرح کو 15 فیصد سے بڑھا…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 19…

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں آج بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 72 پیسے پر بند…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 95 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لٹر کمی متوقع ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 7…

ایکنک نے 355 ارب روپے سے زائد کے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

قومی اقتصادی کونسل (ایکنک) نے355 ارب روپے سے زائد کے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں ایکنک نے 355 ارب روپے سے زائدکے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی،ٰ یہ منصوبے…

عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو ’معاشی کرشمہ‘ قرار دیدیا

صف اول کے عالمی مالیاتی جریدے بیرن نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو ’معاشی کرشمہ‘ قرار دے دیا۔ معروف عالمی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی سسٹر آرگنائزیشن بیرن نے اپنی رپوررٹ میں کہا ہےکہ اگر سرمایہ کاروں نے پاکستان کی طرف توجہ نہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملا جلا دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ 100 انڈیکس 39 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 18 ہزار 536 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 311 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100انڈیکس کی کاروباری دن میں بلند ترین سطح ایک…

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونےکی فی تولہ قیمت 2300 روپےکمی کے بعد 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کمی کے بعد 2…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی طرف سے ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف نے رقم…