براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان میں تمباکو نوشی کے 413 برانڈز دستیاب، 286 برانڈ کی غیر قانونی اسمگلنگ
پاکستان میں تمباکو نوشی کے 413 برانڈز مارکیٹ میں دستیاب ہیں 286 برانڈز بیرون ملک سے غیر قانونی طور پر اسمگل ہو رہے ہیں اور صرف 19 برانڈز حکومت کے قواعد کے مطابق رجسٹرڈ ہیں۔
رپورٹ کے مطابق انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (IPOR) نے…
بجٹ سازی پر مشاورت: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج سے آغاز
آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کیلئے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگا جو 16 مئی تک جاری رہیں گے۔
ذرائع کے مطابق حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت…
آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنانے کا تخمینہ
آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپیے فی ڈالر ریٹ پر بنانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
دستاویز کے مطابق ریٹ تعین کرنے کا مقصد بیرونی امداد، ادائیگیوں اور قرضوں کا تخمینہ روپوں میں لگانا ہے جبکہ رواں مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ 295 روپے فی ڈالر…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دن کے آغاز پر مندی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دن کے آغاز پر مندی دیکھنے میں آئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے، 200 سے زائد پوائنٹس کم ہو کر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 18…
وزیرخارجہ کی اشیائے خورونوش کی فراہمی، دستیابی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اشیائے ضروریہ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔
وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی، معاون خصوصی، متعلقہ سیکرٹریز، محکموں کے سینئر حکام اور نجی شعبے کے نمائندوں نے شرکت کی۔
وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے…
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا
انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے دورسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔
واضح رہے…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا۔
نائب وزیراعظم کی زیر صدارت چینی کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں اسحاق ڈار نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کو چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ…
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
کے الیکٹرک نے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کےلیے فی یونٹ بجلی 5 روپے 2 پیسے سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے صارفین کو 6 ارب 79 کروڑ روپے کے ریلیف کا تخمینہ ہے۔
کے الیکٹرک نے…
بجٹ 26-2025 پر مشاورت، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے مذاکرات کا آغاز ہوگا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے ویڈیو لنک کے ذریعے مذاکرات شروع ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کرے گی۔ بجٹ 26-2025 کے اہداف کا باہمی مشاورت سے تعین کیا جائےگا۔
ذرائع کے مطابق…
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گزشتہ روز ہونے والی بڑی کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3700 روپے اضافے سے 3 لاکھ 44 ہزار 200 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق…