براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان کی فتح پر اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے دوسرے روز بھی مثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پاکستان کی فتح پر 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مثبت رہا۔
آج 100 انڈیکس 1278 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ18 ہزار 575 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔
رواں ہفتے دو دن میں 100 انڈیکس 11 ہزار 401 پوائنٹس بڑھا…
ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی گئی
مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں 1.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کردی گئی۔
ایل این جی کی قیمت میں مئی کےلیےکمی کی گئی ہے، اوگرا نے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 1.68ڈالر…
5 سال میں ملکی برآمدات 60 ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے آئندہ 5 سال میں 60 ارب ڈالر برآمدات کا ہدف حاصل کرنے کےلیے بزنس پلان تیار کرنے کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق احسن اقبال کی زیر صدارت اڑان پاکستان پروگرام کے تحت برآمدات میں اضافے کے لیے حکمت عملی…
بجٹ کی تیاریاں: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل سے ہوگا
آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کا چیلنج، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت کا آغاز کل سے ہوگا۔
پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات 23 مئی تک ہوں گے، آئندہ بجٹ میں آمدن اور اخراجات پر بات چیت ہوگی، پاکستان کی طرف…
بھارت کیساتھ کشیدگی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑیگا: وفاقی وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا۔
برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ کشیدگی کے باعث کسی نئے معاشی جائزے کی…
آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس سلیبز میں ریلیف دینے کی تیاریاں
حکومت نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس سلیبز میں 2.5 فیصد ریلیف دینے کی تیاریاں شروع کر دیں۔
ذرائع ایف بی آر کے مطابق آئندہ مالی سال بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے تمام سلیبز پر ریلیف دیا جائے گا، کارپوریٹ سیکٹر کیلئے بھی انکم…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا، 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ…
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 104 ڈالر کمی کیساتھ 3221 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 400 روپے اور…
5 برس میں برآمدات 60 ارب ڈالر تک پہنچانے کیلئے وزارتوں سے بزنس پلان طلب
5 برسوں میں برآمدات 60 ارب ڈالر تک پہنچانے کیلئے وزارتوں سے بزنس پلان طلب کر لیا گیا۔
پلاننگ کمیشن کے مطابق برآمدات ہدف حاصل کرنے کیلئے ایگریکلچر، صنعت، مینوفیکچرنگ، سروسز سیکٹر کی نشاندہی کی گئی ہے۔
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے…
پاکستانی قرضوں کے حجم میں مسلسل اضافہ، سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار جاری
پاکستانی قرضوں کے حجم میں مسلسل اضافہ جاری ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستانی قرضوں کا حجم مسلسل اضافے سے 73 ہزار 600 ارب روپے سے بڑھ گیا، ہر پاکستانی ساڑھے تین لاکھ روپے کا…