براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 14 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 57 پیسے پر بند…
کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری، مئی کے بلوں میں ریلیف کا اعلان
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے فروری 2025 کے عارضی ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔
فیصلے کے تحت صارفین کو بجلی کے بلوں میں 3.64 روپے فی یونٹ کا ریلیف دیا گیا ہے جسے مئی 2025کے…
مارچ میں 652 ارب کا مزید قرضہ، حکومت کا مجموعی قرض 73 ہزار 688 ارب تک پہنچ گیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت نے مارچ 2025 میں 652 ارب روپے قرض لیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے مارچ میں 496 ارب مقامی اور 156 ارب روپے بیرونی قرض لیا اور مارچ 2025 تک حکومت کا مجموعی قرض 73688 ارب روپے ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک…
آئندہ بجٹ میں صنعتوں کے خام مال پر ودہولڈنگ ٹیکس ختم کیے جانے امکان
آئندہ بجٹ میں صنعتوں کیلئے بڑے ریلیف کی تیاریاں جاری ہیں اور وزیراعظم شہباز شریف نے پیداواری صنعت اور تعمیراتی صنعت کیلئے ریلیف کی ہدایت کردی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے صنعت کاروں کی تجاویز کی روشنی میں ریلیف کے اقدامات تجویز کیے اور…
وفاقی ترقیاتی پروگرام: حکومت 10 ماہ میں نصف بجٹ بھی خرچ نہ کر سکی
حکومت وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت گیارہ سو ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ میں سے آدھی رقم بھی منصوبوں پر خرچ نہ کر سکی۔
وزارت منصوبہ بندی کی ایک دستاویز کے مطابق رواں مالی سال حکومت نے وفاقی ترقیاتی پروگرام پر محض 448 ارب روپے خرچ کئے جبکہ…
پاکستان معاشی میدان میں آگے بڑھ رہا، دوست ممالک بھی فخر کرینگے: عارف حبیب
معروف بزنس مین عارف حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی میدان میں بھی آگے بڑھ رہا ہے، دوست ممالک بھی پاکستان پر فخر کریں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید کا کہنا تھا کہ آج سٹاک مارکیٹ میں مثبت کارکردگی دکھائی دے رہی ہے، پہلے مارکیٹ…
پاک بھارت جنگ بندی کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، 9900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
بھارت کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی اس کے زبر دست اثرات دیکھے جا رہے ہیں۔
آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور ایک موقع پر 100…
کراچی بندرگاہ پر تیل بردار جہاز دوبارہ لنگر انداز ہونا شروع ہوگئے
کراچی بندرگاہ پر تیل بردار جہاز دوبارہ لنگر انداز ہونا شروع ہوگئے،کل 19 جہازوں کی ہینڈلنگ کی گئی۔
پاک بھارت سیز فائر ہوتے ہی جہازوں کو امپورٹ ایکسپورٹ مال کی ترسیل کے لیے پورٹ آنے کی دوبارہ اجازت مل گئی۔کسٹمز کی کارگو انسپیکشن بھی معمول…
ناقص ٹرانسمیشن نظام سے بجلی صارفین پر 69 ارب روپے کا اضافی بوجھ
اسلام آباد:ٹرانسمیشن نظام کی ناکافی کارکردگی کے باعث بجلی کے صارفین پر 69 ارب روپے کی اضافی صلاحیتی ادائیگیوں کا بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔
نیپرا کے رکن رفیق احمد شیخ نے XWDISCOs کی 2024-25 کی تیسری سہ ماہی کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں اپنے اضافی…
آئی ایم ایف کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنیکا فیصلہ
آئی ایم ایف نے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالرکی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری دی ہے۔
آئی ایم ایف…