براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان: انڈیکس1لاکھ 7ہزار 174 پر بند ہوا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکااختتام تیزی پر ہوا، 100انڈیکس 3647 پوائنٹس بڑھ کر1لاکھ 7ہزار174 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پربند ہوا۔
100 انڈیکس کی یومیہ بلند سطح1لاکھ 7 ہزار 541 اور یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 2 ہزار 420 پوائنٹس رہی جبکہ…
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہو گیا
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی، ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 24 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی مجموعی شرح منفی 0…
10 ماہ میں ترسیلات زر میں31فیصد اضافہ، وزیر اعظم کا اظہار اطمینان
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مالی سال 2025 کے پہلے 10 ماہ میں ترسیلات زر میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 31 فیصد اضافے پر اظہار اطمینان کیا ہے۔
اعداد وشمار کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2024 تا اپریل 2025 ترسیلات زر 31.2 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح…
جولائی تا مارچ: حکومت کی 2970 ارب روپے قرض خوری
وزارت خزانہ نے جولائی سے مارچ کی معاشی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، حکومتی اخراجات پورے کرنے کیلئے 2970 ارب روپے کا قرض لیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق جولائی تا مارچ دفاع پر 1423 ارب روپے، سود ادائیگیوں کی مد میں 6438 ارب روپے خرچ کیے گئے جبکہ اس…
ملک بھرکیلئے بجلی ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی
ملک بھر کے لیے بجلی ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔
نیپرا کی جانب سے ملک بھر کے لیے بجلی سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نیپرا کے مطابق بجلی رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت سستی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن…
پاکستان صرف اصلاحات نہیں کر رہا بلکہ خود کو تبدیل کر رہا ہے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان صرف اصلاحات نہیں کر رہا بلکہ خود کو تبدیل کر رہا ہے، یہ کاروبار کے لیے کھلا ہے اور یہ سرمایہ کاروں کے لیے انتہائی موزوں ہے۔
انہوں نے یہ بات لندن میں منعقدہ ایک اسٹریٹجک اجلاس کے دوران کہی، جس…
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 3647 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا
بھارتی جارحیت مزید نہ بڑھنے اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قسط منظوری کی توقعات پر اسٹاک بازار تیز رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج مثبت رہا۔ 100 انڈیکس آج 3 ہزار647 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ…
سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مزید کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کمی کے…
نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں میں کمی کا امکان
وفاقی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسوں میں کمی اور گاڑیوں کی کمرشل درآمد میں نرمی کیے جانے کا امکان ہے، جس سے ملک میں درآمدی گاڑیاں سستی ہوجائیں گی اور پانچ سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دینے کی…
اپریل 2025 میں ورکرز ترسیلات 3.2 ارب ڈالر رہیں: اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورکرز ترسیلات کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل 2025 میں ورکرز ترسیلات 3.2 ارب ڈالر رہیں جب کہ اپریل2025 کی ورکرز ترسیلات اپریل 2024 کے مقابلے 13.10 فیصد زائد ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے بتایا…