براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان کی معاشی بحالی ایک حقیقت بن چکی، ملک خود کو مکمل تبدیل کر رہا ہے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان کی معاشی بحالی ایک حقیقت بن چکی، پاکستان خود کو مکمل تبدیل کررہا ہے
لندن میں عالمی سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کی معیشت میں بہتری ہے، 3.6 کھرب روپے کا…
آن لائن بینکنگ اور اے ٹی ایم کی بندش کی افواہوں پر کان نہ دھریں
نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (سرٹ) نے اے ٹی ایم اور آن لائن بینکنگ کی بندش کی جھوٹی افواہوں پر ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی اے ٹی ایم بند ہے نہ ہی کوئی سائبرحملہ رپورٹ ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی اور سائبروار…
بھارت سے تجارتی روابط معطل کرنے سے متعلق ایس آر او کی وضاحت
وفاقی وزارت تجارت نے بھارت سے تجارتی روابط معطل کرنے سے متعلق ایس آر او کی وضاحت کردی۔
رپورٹ کے مطابق وزارت تجارت کے 4 مئی کو جاری کردہ ایس ار او 750 کے تحت سمندری، زمینی اور فضائی راستے سے بھارتی مصنوعات کی پاکستانی حدود میں داخلے پر…
اپریل میں کاروباری سرگرمیاں، ایس ای سی پی میں دو ہزار 956 نئی کمپنیاں رجسٹر
ملک میں اپریل 2025 کے دوران کاروباری سرگرمیوں میں تیزی دیکھی گئی اور اس کے نتیجے میں ایس ای سی پی میں کارپوریٹ سیکٹر کی دو ہزار 956 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، جس سے ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر دو لکھ 52ہزار 321 تک پہنچ گئی۔…
پاکستان سے یورپ، مشرق وسطیٰ، افریقا جانے والے کنٹینرز پر شپنگ چارجز میں 800 ڈالر تک اضافہ
شپنگ کمپنیوں نے پاکستان سے یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقا جانے والے کنٹینرز پر شپنگ چارجز میں 800 ڈالر تک اضافہ کر دیا۔
پاکستان بھارت کے درمیان شپنگ روابط معطل ہونے سے شپنگ کمپنیوں نے شپنگ چارجز بڑھا دیے ہیں۔
برآمد کنندگان کے مطابق مشرق…
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج، پاکستان کیلئے 2.3 ارب ڈالر کی منظوری متوقع
پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر دینے کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔
ذرائع کے مطابق ایک ارب ڈالر ای ایف ایف اور 1.3 ارب ڈالر آر ایس ایف فیسیلیٹی کی منظوری ہو گی، ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد ایک ارب ڈالر کی…
پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ
پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2 مئی کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 11 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے…
سندھ: سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت
سندھ کے ضلع سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
ماڑی انرجیز کے اعلامیے کے مطابق ضلع سجاول میں گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جس سے یومیہ 3 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ ہے۔
ماڑی انرجیز کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے سوہو ون…
ملک میں فی تولہ سونا 4 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 200 روپےکم ہوئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 52 ہزار 700 روپے ہے۔
10 گرام سونےکا بھاؤ 3 ہزار 601 روپےکم ہوکر…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6 ہزار 482 پوائنٹس گرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی رہی اور 100 انڈیکس 6 ہزار 482 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 3 ہزار 526 پر بند ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس بھارتی جارحیت کی وجہ سے گزشتہ روز 3 ہزار 559 پوائنٹس کم ہوا تھا۔
آج بازار…