براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ملکی بندرگاہوں پرمیری ٹائم سکیورٹی ہائی الرٹ، چھوٹی بڑی بوٹس کے سمندر جانے پر فوری پابندی عائد
پاکستانی بندرگاہوں پرمیری ٹائم سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔
پورٹ ذرائع کے مطابق چھوٹی بڑی بوٹس کے سمندر جانے پر فوری پابندی عائد کردی گئی ہے اور اجازت نامے منسوخ کردیے گئے۔
پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ فشنگ کی سیکڑوں بوٹس سمیت چھوٹی بڑی…
بھارت سے ادویات اور کپڑے کی درآمد پر مکمل پابندی عائد
بھارت سے ہر قسم کی ادویات اور کپڑے کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی گئی اور ایل سی کے اجازت نامے بھی منسوخ کر دیے گئے۔
ایف بی آر نے ملک بھر کے تمام ڈرائی پورٹس، جی پی اوز دفاتر اور ایئر پورٹ کے لیے پابندی کا مراسلہ جاری کرتے ہوئے…
ملکی تجارتی خسارے میں 55.20 فیصد اضافہ
مارچ کی نسبت اپریل میں تجارتی خسارے میں 55.20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
سرکاری دستاویزات کے مطابق اپریل کے دوران تجارتی خسارہ 3 ارب 38 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ریکارڈ ہوا، گزشتہ سال اپریل کے مقابلے بھی تجارتی خسارے میں 35.79 فیصد اضافہ ریکارڈ…
عالمی مارکیٹ میں جے ایف 17 طیارہ ساز کمپنی کے شیئر کی قیمت میں 18 فیصد اضافہ
عالمی مارکیٹ نے پاک فضائیہ کی صلاحیتوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر دیا۔
عالمی مارکیٹ میں جے ایف 17 کی طیارہ ساز کمپنی کے شیئرز کی قیمت میں 18 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا، عالمی سطح پر سرمایہ کاروں نے پاکستانی جنگی طیاروں کو سراہا، چنگدو…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، 1800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس…
بجٹ میں سود کی ادائیگیوں کیلئے 8200 ارب روپے کا تخمینہ
آئندہ بجٹ میں سود کی ادائیگیوں کیلئے 8200 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال 1500 ارب روپے کم مختص کیے جائیں گے، پالیسی ریٹ میں کمی کے باعث آئندہ بجٹ کیلئے مالیاتی گنجائش…
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کمی کیساتھ 3385 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے اور دس گرام سونے کی…
ملکی معیشت مثبت سمت میں گامزن، سٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر ہے: محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی اقدامات کی بدولت سٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر ہے، حکومت کی بہترین پالیسیوں کی…
روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں مس10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔…
بھارت کو کرارا جواب، آئی ایم ایف کےایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو ہوگا
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔
آئی ایم ایف کے حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے قرض پروگرام کے جائزے پر ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو معمول کے مطابق…