براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پاکستان کا پہلے گرین سکوک بانڈز کے اجرا کا اعلان

پاکستان نے پہلے گرین سکوک بانڈز کے اجرا کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق گرین سکوک سے ماحول دوست منصوبوں میں سرمایہ کاری راغب ہوگی اور بانڈزکا ابتدائی اجرا 20 سے 30 ارب روپے تک ہوگا، نیلامی کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ…

پاک بھارت کشیدگی: پاکستان اور بھارت کی اسٹاک ایکسچینچز میں شدید مندی

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور ممبئی اسٹاک ایکسیچنج میں کاروبار میں شدید مندی کی صورتحال دیکھنے کو مل رہی ہے۔ رات گئے بھارت کی جانب سے پاکستان پر ہونے والے بزدلانہ حملے اور پاکستان کی جوابی…

پاک بھارت جھڑپیں: عالمی منڈی میں خام تیل و گیس کی قیمت میں اضافہ

پاک بھارت جھڑپوں کے باعث عالمی منڈی میں گرتی ہوئی خام تیل کی قیمت کو سہارا مل گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد تک اضافہ ہوا اور گیس کی قیمتیں 2 فیصد بڑھ گئیں۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 62 ڈالر 52 سینٹس میں فروخت…

پنجاب حکومت کا مالی سال 26-2025 کیلئے تاریخی ترقیاتی بجٹ دینے کا فیصلہ

پنجاب میں مالی سال 26-2025 کی تیاری جاری، پنجاب حکومت نے مالی سال 26-2025 کے لیے تاریخی ترقیاتی بجٹ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تاریخ میں پہلی بار ایک ہزار ارب سے زائد کا ترقیاتی بجٹ متوقع ہے، محکموں کی جانب سے نئے بجٹ میں ترقیاتی سکیموں کو…

پاکستان امریکہ کو بڑی برآمدی منڈی اور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: جام کمال

وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کو سب سے بڑی برآمدی منڈی کے طور پر قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں یو ایس۔پاکستان بزنس کونسل کے وفد نے جام کمال خان سے ملاقات کی، امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر بھی وفد…

پاک بھارت کشیدگی: پاکستان سٹاک مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں

بھارت کی جانب سے حملے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں آگئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی دیکھنے میں آئی، سٹاک ایکسچینج میں…

اے ڈی بی کے وفد کی شرجیل میمن سے ملاقات، ریڈ لائن بی آرٹی منصوبہ پر تبادلہ خیال

ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے ایک اعلیٰ سطح کے 7 رکنی وفد نے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ریڈ لائن بی آرٹی منصوبے کی موجودہ صورتحال، تکنیکی رکاوٹوں اور کنسلٹنٹس کی کارکردگی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا…

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 3 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب 3 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے،ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے خوش آمدید کہا۔ وزیر خزانہ دورے کے دوران برطانوی حکام، مالیاتی اداروں، بینکوں، سرمایہ کاروں اور کاروباری اداروں سے ملاقاتیں کریں گے، وہ مختلف…

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 56 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔…

پاک بھارت کشیدگی: پی این ایس سی کے بھارت جانیوالے کارگو کا رخ سنگاپور کی طرف موڑ دیاگیا

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ( پی این ایس سی) کے بھارتی کارگو کا رخ بھارتی بندرگاہ کے بجائےسنگاپور کی طرف موڑ دیاگیا۔ ذرائع کے مطابق ملائیشیا کی بنٹولو پورٹ سے 3 مئی کو بھارت کی کانڈلہ پورٹ کے لیے روانہ ہونے والے…