براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کو بجلی کی فراہمی میں اضافے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے کراچی کو فراہم کی جانے والی بجلی میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پاور ڈویژن نے قائمہ کمیٹی اجلاس کے دوران بتانا کہ وفاق کی جانب سے کراچی کو ملنے والی بجلی میں اضافہ ہوگا۔
سیکرٹری پاور ڈویژن نے نے…
ای سی سی ڈسکوز کی ماہانہ کارکردگی کی نگرانی کا نظام نافذ کرنیکی منظوری
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ڈسکوز کی ماہانہ کارکردگی پر نگرانی کا نظام نافذ کرنے اور وزارت خزانہ سمیت مختلف وزارتوں کے لیے اربوں روپے کی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی ہے.
تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا…
پی پی پی کی دفاعی اخراجات میں 18 فیصد اضافے کی توثیق
17.5 ٹریلین کے نئے بجٹ فریم ورک شیئر کے دوران پی پی پی نے بھارت سے بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر دفاعی اخراجات میں 18 فیصد اضافے کی توثیق کر دی، تاہم ترقیاتی کاموں کیلیے مختص فنڈز ناکافی قرار دیے۔
ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت…
اے ڈی بی اجلاس، پاکستان کا معاشی بحالی کیلیے امداد کا مطالبہ
ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کے 58 ویں سالانہ اجلاس میں پاکستان نے معاشی بحالی کے لیے مالی امداد بڑھانے کی اپیل کی، پاکستان کی نمائندگی وزارتِ اقتصادی امور کے سیکریٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے کی, جنھوں نے ADB پر زور دیا کہ وہ پاکستان کو زیادہ مالی…
ٹرمپ ٹیرف: ٹیکسٹائل ملز کا امریکا سے کاٹن خریدے سے انکار
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے ٹرمپ ٹیرف کے بعد امریکا سے کاٹن درآمد کرنے سے انکار کردیا، چیئرمین اپٹما کا کہنا ہے کہ کاٹن یارن اور فیبرک کو نیگیٹو لسٹ میں شامل کرکے 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے، ایکسپورٹ فسیلیٹیشن اسکیم کے…
آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں، پاکستان نے آئی ایم ایف کو ٹیکس ڈیٹا فراہم کردیا
آئندہ مالی سال 2025، 26 کے بجٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آن لائن رابطہ ہوا جس کے دوران وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی ادارے کو ٹیکس کا ڈیٹا فراہم کردیا۔
ذرائع وزارت خزانہ نے کہا کہ ایف بی آر ہدف 14،200…
نئی ترامیم باقاعدہ سے ٹیکس دہندگان کے حقوق پر اثر انداز نہیں ہوں گی، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ نئی ترامیم باقاعدگی سے ٹیکس دینے والے افراد اور کمپنیوں کے حقوق پر اثر انداز نہیں ہوں گی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت ایف بی آر کے امور پر اجلاس ہوا، اجلاس میں شہباز شریف نے کہا کہ انکم ٹیکس…
4 لاکھ سے زائد ماہانہ پنشن وصول کرنیوالوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ
آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت نے آئندہ بجٹ میں 4 لاکھ روپے سے زائد ماہانہ پنشن وصول کرنے والوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق ماہانہ 4لاکھ روپے پنشن پر 2.5 فیصد کا معمولی انکم ٹیکس عائد ہوسکتا ہے، ریٹائرڈ…
بھارت اور بنگلہ دیش کی ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد
بھارت اور بنگلہ دیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیں۔
بھارت نے بنگلہ دیش کیلئے ٹرانزٹ ٹریڈ کی سہولت روک دی، اس سہولت سے بنگلہ دیش اپنی برآمدات بھارتی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے تیسرے ممالک تک پہنچاتا تھا۔
برطانوی نشریاتی…
پاکستان اور امریکا کا دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار
پاکستان اور امریکا نے دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکا پاکستان بزنس کونسل کے وفد نے ملاقات کی، وزیر خزانہ نے امریکی کمپنیوں کی پاکستان میں مسلسل دلچسپی اور سرمایہ کاری کو…