براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان میں نئے مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہو گا
پاکستان میں نئے مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہو گا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات آج شروع ہوں گے، آئی ایم ایف غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی کے لیے سخت کنٹرول چاہتا ہے، آئی ایم ایف کا آئندہ…
عالمی تجارت کی نئی صف بندی، پاکستان کے لیے نیا موقع
عالمی تجارت میں بڑی تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں بڑے معاشی طاقتوں کے مابین نئے تجارتی معاہدے ہو رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں امریکا اور چین کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ طے پایا، جس کے تحت باہمی محصولات میں 115 فیصد کمی کی گئی ہے اور اہم…
حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی، گیس، پیٹرول مہنگا کرنے کی یقین دہانی، عوام پر اضافی بوجھ ڈالا جائے گا
وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کو بڑی یقین دہانیاں کرائی ہیں اور اس کے تحت پیٹرولیم مصنوعات میں مزید لیوی، بجلی کے بلوں میں ڈیبٹ سروس سرچارج لگانے اور گیس کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے نتیجے میں عوام کو مزید…
افغان ٹرانزٹ پر 10 فیصد پروسیسنگ فیس عائد
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے افغان ٹرانزٹ میں ناجائز منافع خوری روکنے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے 10 فیصد پروسیسنگ فیس عائد کردی۔
ایف بی آر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق افغان ٹرانزٹ پر 5 نئی اقسام کی اشیا پر فیس لاگو ہوگی، زرعی آلات، کرینیں،…
آئی ایم ایف کیساتھ پالیسی سطح کے بجٹ مذاکرات آج سے آغاز
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل ہونے کے بعد پالیسی سطح کے بجٹ مذاکرات آج سے شروع ہو ں گے۔
نئے مالی سال بجٹ میں پاکستان سپر ٹیکس کے خاتمے کی تجویز دے گا۔
مذاکرات میں پاکستان درآمد و برآمدات پر ٹیکسوں میں کمی،…
کاٹن انڈسٹری کے تاریخ کے بدترین معاشی بحران میں مبتلا ہونے کے خدشات
ملکی تاریخ میں پہلی بار مئی کے دوسرے ہفتے میں نئے کاٹن جننگ سیزن کے آغاز کے باوجود بیرون ملک سے روئی اور سوتی دھاگے کی ڈیوٹی فری درآمدات نہ رک سکیں جس کے باعث کاٹن جننگ سمیت پوری کاٹن انڈسٹری کے تاریخ کے بدترین معاشی بحران میں مبتلا ہونے…
معاشی شرح نمو کا ہدف 4.4 فیصد مقرر کرنے کی تجویز
آئندہ مالی سال 2025-2026ء کیلئے بجٹ میں معاشی شرح نمو کا ہدف 4.4 فیصد مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ میں زرعی شعبے کا ہدف 4.8 فیصد ، صنعتی شعبے کی ترقی کا ہدف 4.8 فیصد اور خدمات کے شعبے کا ہدف 4.3 فیصد…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ…
وزیراعلیٰ سندھ کی وفاقی وزراء سے ملاقات، بجٹ پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزرا سے اہم ملاقات کی اور ملاقات کے دوران نئے بجٹ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزراء سے ملاقات کے دوران مہنگائی کو مزید کم کرنے، معاشی اور زرعی ترقی پر تبادلہ…
آئی ایم ایف متوقع مذاکرات میں مزید کڑی شرائط لگا رہا ہے: مفتاح اسماعیل
سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف متوقع مذاکرات میں مزید کڑی شرائط لگا رہا ہے۔
دنیا نیوزکے پروگرام ’’ٹو نائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جو کرنے کے کام ہیں وہ حکومت…