براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 21 ماہ بعد 4 فیصد بڑھ گئیں

اعدادو شمار کے مطابق فروری کے مقابلے مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 3 فیصد اضافہ ہوا۔ فرنس آئل سے کم بجلی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال مارچ میں فروخت 48 فیصد گھٹ گئی۔ گزشتہ سال مارچ کے مقابلے پیٹرول فروخت 19 فیصد…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونےکا بھاؤ 429 روپےکم ہوکر 2لاکھ3ہزار 275 روپے ہے،دوسری…

عالمی بینک کی آئندہ مالی سال ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیشگوئی

عالمی بینک نے آئندہ مالی سال 2024-25 کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کر دی ہے تاہم عالمی بینک کا کہنا ہے کہ اگلے تین سال کے دوران ملک کی جی ڈی پی کی شرح تین فیصد رہی۔ رواں مالی سال کے دوران 1.8فیصد رہنے کی توقع ہے…

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو طرفہ تجارت میں اضافہ

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیا گیا۔ اسٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے…

مارچ کے مہینے میں ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مطابق مارچ میں ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی دیکھی گئی،مارچ کے مہینے میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 1.3 ارب ڈالر رہا۔ اپٹما کے مطابق مارچ کی ٹیکسٹائل برآمدات فروری کے مقابلے 7.8…

مارچ میں ملکی مجموعی برآمدات میں تقریباً 8 فیصد اضافہ ہوگیا

دستاویزات کے مطابق مارچ میں برآمدات کا حجم 2 ارب 55 کروڑ ڈالر رہا جو گزشتہ سال کی نسبت 19 کروڑ زیادہ ہے جبکہ فروری کی نسبت برآمدات میں 1.08 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ فروری میں برآمدات 2 ارب 58 کروڑ ڈالر سے زائد تھیں، رواں مالی سال کے 9 ماہ…

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر کے اضافے سے 2278 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2800 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 37 ہزار 600 روپے ہوگئی اور فی دس گرام سونے کی قیمت 2410 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 3 ہزار…

حکومت کم نجی قرضے جاری کرنے پر بینکوں سے ٹیکس وصول کریگی

حکومت تجارتی بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی ان کے ڈپازٹس کے50 فیصد سے کم رہنے پر 10 سے 16 فیصد تک اضافی ٹیکس وصول کرے گی۔ اضافی ٹیکس عائد کرنے کا مقصد فنانسنگ کی سپلائی میں اضافہ کرنا ہے، تاکہ کاروباری سرگرمیوں کو تیز کیا…

بجٹ میں فاٹا کیلئے رقم 66 ارب، اخراجات 96 ارب تک پہنچ گئے

وزارت خزانہ کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ رواں مالی سال فاٹا اخراجات میں 30 ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فاٹا کیلئے بجٹ میں رقم 66 ارب مختص کی گئی تھی لیکن اخراجات 30 ارب بڑھ کر 96 ارب روپےہوگئے ہیں جس کو مد نظر…

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے 9 ماہ میں ہدف سے 30 فیصد اضافی ٹیکس اکٹھا کرلیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 30 فیصد اضافے سے 6 ہزار 710 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے۔ ایف بی آر کے مطابق اس عرصے میں ٹیکس وصولی کا ہدف 6 ہزار 707 ارب روپے تھا، اس طرح ایف بی آر نے مقرر کردہ ہدف سے 3…