براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پروٹیکٹڈ گیس صارفین کو بی آئی ایس پی کے تحت تحفظ فراہم کیا جائے، پیٹرولیم ڈویژن
آئی ایم ایف نے پیٹرولیم ڈویژن میں حکام سے کہا ہے کہ جب تک پروٹیکٹڈ گیس صارفین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میکنزم کے تحت تحفظ حاصل نہیں ہو جاتا اس وقت تک کراس سبسڈی ایک ہی مرتبہ میں ختم نہ کی جائے اور اسے مرحلہ وار ختم کیا جائے۔
آئی…
ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے 10 لاکھ دکانداروں کی رجسٹریشن کا آج سے آغاز
کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور راولپنڈی کے 10 لاکھ ہول سیلرز، ڈیلرز اور ری ٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے رجسٹریشن آج سے ہوگی۔
دکان داروں کو ٹیکس نیٹ میں لانےکیلئے تاجر دوست اسکیم کے تحت آج سے شروع کی گئی رجسٹریشن 30…
سود کی ادائیگی کے سبب مالیاتی خسارے میں اضافہ
رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ (جولائی تاجنوری) کے دوران پاکستان کا مالیاتی خسارہ بڑھ کر جی ڈی پی کے 2.6 فیصد تک ہو گیا، جس کی وجہ سود کی ادائیگیوں کا 60 فیصد تک بڑھنا ہے، اس سے قرض کی پائیداری اور حکومتی فنانس پر دباؤ کے خطرات بڑھتے ہیں۔…
برازیل سے درآمد شدہ اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت برازیل سے درآمد شدہ اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔
رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی کا کارگو طیارہ بوئنگ 747 پہلی کھیپ لے کر سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گیا۔…
دسمبر تک شرح سود کم اور شرح تبادلہ مستحکم رہے گی: ٹاپ لائن ریسرچ کی رائے شماری
ٹاپ لائن ریسرچ کی رائے شماری میں شرکا نے دسمبر تک شرح سود کم اور شرح تبادلہ مستحکم رہنے کا امکان ظاہر کردیا جبکہ سروے کے 21 فیصد شرکا ہنڈریڈ انڈیکس کو دسمبر تک 80 ہزار دیکھتے ہیں، سروے پول کا نتیجہ معیشت پر اعتماد بڑھنے کے اشارے دے رہا۔…
پی آئی اے نجکاری: طیاروں کے کروڑوں روپے کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کیے جائینگے
کراچی: قومی ائیر لائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے ائیرلائن کی نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کے فیصلے کے تحت کروڑوں روپے مالیت کے حامل مختلف کیٹیگریز کے طیاروں کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کیے جائیں گے،…
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی امید
آئی ایم ایف نے کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے مذاکرات کا بھی عندیہ دیدیا اور قرض کے موجودہ دستیاب کوٹے میں اضافے کی بھی توقع ہے جب کہ نئے پروگرام کیلئے درخواست آئندہ ماہ دی جائے گی۔
آئی ایم ایف سے باقاعدہ مذاکرات ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کے بعد ہوں…
فیسلٹیشن اسکیم کے تحت پہلی بار اشیا برآمد کرنے پر ٹیکسز میں چھوٹ دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ایکسپورٹ فیسلٹیشن اسکیم کے تحت پہلی مرتبہ اشیا برآمد کرنے والے برآمد کنندگان کو مشروط طور پر ڈیوٹی و ٹیکسوں کے بغیر خام مال اور مشینری و آلات منگوانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پہلی مرتبیہ ایکسپورٹ فیسلٹیشن اسکیم کے…
پھل، سبزی، گوشت پرچون و تھوک فروشوں پر ٹیکس کیلئے وزیر خزانہ آمادہ
تاجر دوست اسکیم کی رجسٹریشن چار میٹروپولیٹن شہروں کراچی ، لاہور، پشاور، روالپنڈی، کوئٹہ کے علاوہ اسلام آباد میں نافذ ہوگی
وفاقی بورڈ آف ریونیو پرچون فروشی کے پانچ بڑے زمروں کو یکم اپریل 2024 سے نافذ ہونے والی تاجر دوست رجسٹریشن اسکیم…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد اضافے کا امکان
بجلی مہنگی ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ ملک میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے برعکس ڈیزل کی قیمتوں میں ڈھائی روپے کمی کا امکان ہے۔…