براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

نیلم جہلم پروجیکٹ نے 969 میگاواٹ بجلی پیدا کی، واپڈا

واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کا کہنا ہے کہ ٹیل ریس ٹنل کی انسپکشن کےبعدنیلم جہلم پروجیکٹ نے دوبارہ بجلی پیدا کرنا شروع کر دی ہے۔ واپڈا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ٹیل ریس ٹنل کی انسپکشن کے بعد نیلم جہلم پروجیکٹ نے گزشتہ…

مہنگائی 21 سے 22 فیصد کے درمیان ر ہنے کا امکان ، ماہانہ آؤٹ لُک رپورٹوفاقی وزارت خزانہ

رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری آ رہی ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ بھی ہو گیا ہے جس بعد قرض کی آخری 1.1 ارب ڈالر کی قسط مل جائے گی۔ حکومت کے پالیسی اقدامات سے فنانسنگ کی ضروریات میں بھی کمی آئی ہے، رواں…

صنعتوں، سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی، معاشی ترقی کی شرح گر کر ایک فیصد ہو گئی

رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں صنعتوں اور سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی کا معاشی ترقی پر منفی اثر مرتب ہوا اور پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح گر کر صرف ایک فیصد تک پہنچ گئی۔ سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد نے دعویٰ کیا تھا کہ مینوفیکچرنگ کی…

پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت 6ماہ کے لیے برقرار

بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق فنانشل ٹائمز اسٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقراررکھی ہے، نئی حکومت کی تشکیل کے بعد پاکستانی شیئرز بازار کی حیثیت کم ہونے کے خدشات تھے۔ سال2017 میں پاکستانی شیئرز بازار کی…

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں،وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ 14 اور 15 اپریل کو ورلڈ بینک آئی ایم ایف اجلاس میں جائیں گے اور نئے پروگرام کے خدوخال پر بات کریں گے، تفصیلی مذاکرات پاکستان آکر ہوں گے، ہم جانتے ہیں کیا اور کیوں کرنا ہے اور اب توجہ کیسے پر مرکوز کرنی…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا

آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 165پوائنٹس کے ساتھ 67307 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ تقریب میں چائنیز ڈائریکٹر پی ایس ایکس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ کی پی ایس ایکس میں آمد سے ان کی دلچسپی کا…

کابل ،پاک افغان تجارت اور ٹرانزٹ سہولیات پر وفود کی ملاقات

پاک افغان تجارت اور ٹرانزٹ سہولیات کے معاملات پر دونوں ممالک کے وفود کی کابل میں دو روزہ مذاکرات میں تجارت کو سیاست سے الگ رکھنے اور عوام کے مفادات مد نظر رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ مذاکرات میں بغیر رکاوٹ تجارتی اور راہداری تعلقات پر…

ایف بی آر کا کرپشن کے خاتمے کیلیے خفیہ ایجنسی کو ٹاسک

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور اس کے ماتحت اداروں سے کرپشن کے خاتمے اور اچھی ساکھ کے حامل افراد کے اہم عہدوں پر تقرر کے لیے ایف بی آر میں قائم انٹیگریٹی مینجمنٹ سیل پھر سے فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ نے اس…

بجلی کی قیمت میں مزید 5روپے فی یونٹ اضافہ

بجلی ایک ماہ کے لیے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی ابتدائی منظوری لے لی گئی، اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا۔ نیپرا اتھارٹی نے ایف سی اے کی مد میں درخواست پر سماعت مکمل کر لی، قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ…

سوئی ناردرن کی گیس قیمتوں میں اضافے پر وضاحت جاری

ترجمان سوئی ناردرن گیس کمپنی کے مطابق گیس قیمت کا 94 فیصد حصہ گیس کے اخراجات جب کہ باقی ماندہ کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے۔ گیس کی کُل قیمت کا محض 4 فیصد آپریٹنگ اخراجات بشمول افرادی قوت پر مشتمل ہوتا ہے۔ کمپنی کا مؤقف ہے کہ گیس…