براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپے کا اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 2214ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1500روپے کے اضافے سے 231000روپے اور دس گرام سونے کی قیمت…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس کی 177 پوائنٹس پر ٹریڈ

آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رججان دیکھا جا رہا ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 627 پوائنس اضافے کے بعد 67 ہزار عبور 177 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ اس سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کی تاریخی بلند…

رمضان پیکج،یوٹیلیٹی اسٹورز کی سیل 24 ارب تک پہنچ گئی

یوٹیلٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت سیل کا ہدف 36 ارب روپے مقرر ہے اور رواں سال رمضان پیکج کے تحت رکارڈ سیل کی توقع ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد زون کی سیل26 مارچ تک سب سے زیادہ 4 ارب 23 کروڑ 20 لاکھ روپے رہی۔…

صدر بینک آف پنجاب ظفر مسعود پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

اکستان بینکس ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق محمد اورنگزیب کے وفاقی وزیر بننے پر چیئرمین پی بی اے کا عہدہ خالی ہوا تھا، ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں متفقہ طور پر ظفرمسعود کو چیئرمین منتخب کیا گیا۔ ظفر مسعود اب تک سینئر…

ایف بی آر میں اصلاحات کی بہت زیادہ ضرورت ہے،وفاقی وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) میں اصلاحات کی بہت زیادہ ضرورت ہے، ٹیکس لیکیجز روکنے کیلئے ’اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹلائزیشن‘ ناگزیر ہے۔ ٹیکس ایکسیلنسی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب میں وزیر خزانہ نے…

ایران سے گیس خریدیں گے تو ہم پر 5 طرح کی پابندیاں لگ سکتیں ہیں،مصدق ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ اگر ہم ایران سے گیس خریدیں گے تو ہم پر پانچ طرح کی پابندیاں لگ سکتیں ہیں۔ انہوں نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ ایران سے بات کی ہے کوئی طریقہ ڈھونڈیں گے کہ ایران کی گیس لے پائیں اور پابندیاں بھی نہ…

غیر ملکی قرض ادائیگی کیلیے حکومت کا2 بینکوں سے ترجیحی سلوک

نیشنل بینک اور حبیب بینک کے ایک کنسورشیم نے پی آئی اے کو سیکیورڈ اوورنائٹ فنانسنگ ریٹ( SOFR) بمع 5.4 فیصد شرح سود پر88 ملین ڈالر کا قرض دے رکھا ہے۔ یہ ڈالر میں 11 فیصد شرح سود بنتی ہے، جس میں نیشنل بینک کا قرض 74 ملین ڈالر جبکہ حبیب…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کے اضافے سے 2193ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں 1200 روپے فی تونہ کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی قیمت 229400روپے ہوگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی…

ٹوبیکو کو ٹیکس نیٹ میں لاکر ریونیو بڑھانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس ریونیو بڑھانے کی آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کیلیے بجٹ میں تمباکو کی غیرقانونی تجارت کی روک تھام اورٹیکس نیٹ سے باہر ٹوبیکو کوٹیکس نیٹ میں لاکر ریونیو بڑھانے کیلیے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈسٹری…

پاکستانی برآمدات میں امریکا، چین اور برطانیہ سرفہرست

پاکستان بیورو برائے شماریات اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں امریکا کو پاکستانی برآمدات کا حجم 3 اعشاریہ 626 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی مدت کے مقابلے میں 10.38 فیصد…