براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ٹیکسوں میں اضافہ، پاکستان میں سگریٹ کے استعمال میں 20سے 25فیصد کمی
تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکسوں میں نمایاں اضافے کے بعد پاکستان میں سگریٹ کے استعمال میں 20 سے 25 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے
آئی ایم ایف نے انکشاف کیا ہے کہ تمباکو کی مصنوعات پر قیمتوں یا ٹیکسوں میں نمایاں اضافے کے بعد پاکستان میں سگریٹ کے…
ٹیرف بڑھانا مجبوری ہے ورنہ گیس کمپنیاں بند ہو جائیں گی، چیئرمین اوگرا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین مسرور احمد خان کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمت بڑھانے کے لیے آئی ایم ایف کا دباؤ نہیں، ٹیرف بڑھانا مجبوری ہے ورنہ گیس کمپنیاں بند ہو جائیں گی۔
چیئرمین اوگرا مسرور احمد خان نے سوئی ناردرن گیس…
ایف بی آر ریونیو ٹی ٹی ایس نظام مؤثر طور پر نافذ کرنے میں مسلسل ناکام
وزیراعظم کی جانب سے ریونیو ضائع ہونے سے بچانے کےلیے ٹی ٹی ایس (ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم) نافذ کرنے کے حوالے سے واضح ہدایات کے باوجود ایف بی آر تاحال ٹی ٹی ایس نظام کو مؤثر طور پر نافذ کرکے ٹیکس چرانے کی روک تھام میں ناکام رہا ہے۔
غیر قانونی…
پی آئی اے کی نجکاری ، بورڈ نے حکومتی منصوبے کی توثیق کردی
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے اہم قانونی ضرورت پوری کردی گئی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز نے غیرمعمولی اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کے حکومتی منصوبے کی توثیق کردی۔
ذرائع کے مطابق نجکاری کے معاملے پر پی آئی اے کے…
گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کیخلاف استثنیٰ مانگیں گے، مصدق ملک
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کے خلاف استثنیٰ مانگیں گے اور پاکستان کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کریں گے۔
حکومت کی جانب سے پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر…
ایف بی آر کی ٹیکس چوری روکنے کیلئے جامع حکمت عملی متعارف
ملک کے مختلف شعبہ جات میں مجموعی طور پر 5 ہزار 800 سوارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے، ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے جامع حکمت عملی متعارف کروادی۔
اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)حکام کا کہنا ہے کہ صرف سیلز ٹیکس…
عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ ،مقامی مارکیٹ میں مستحکم
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کے اضافے کے بعد 2187ڈالر کی سطح پر آ گئی، عالمی قیمتوں میں اضافے کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں پیر کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 228200روپے اور…
حکومت 58 کھرب ٹیکس وصولی سے قاصر، وزیراعظم کو بریفنگ میں انکشاف
اسلام آباد: ملک میں ٹیکس وصولی میں بہت بڑا فرق سامنے آیا ہے جس کا تخمینہ 58 کھرب روپے ہے جو کہ جی ڈی پی کا 6.9 فیصد بنتا ہے، اس میں صرف پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کا فرق تقریباً 10کھرب روپے ہے۔
یہ انکشاف وزیر اعظم شہباز شریف اور خصوصی…
معاشی بحالی کیلیے بروقت نیا آئی ایم ایف پروگرام ناگزیر
اسلام آباد: معاشی بحالی کیلیے بروقت نیا آئی ایم ایف پروگرام ناگزیر ہے۔
نئی حکومت معاشی بحالی کیلیے پر عزم ہے، نگران حکومت کے دور میں اٹھائے گئے اقدامات کو آگے بڑھانے سے حکومت کے عزم کا اظہار ہوتا ہے، تاہم معاشی بحالی کیلیے حکومت کو…
دکانداروں کی من مانی جاری، سرکاری نرخ نامہ ہوا میں اڑا دیا
کراچی میں دکانداروں نے سرکاری نرخ نامےکو ہوا میں اڑا دیا ہے اور من مانی قیمتوں پر اشیا فروخت کر رہے ہیں۔
608 اور 1700 روپے فی کلو سرکاری قیمت مقرر ہونےکے باوجود مرغی کا گوشت 650 روپے اور بکرے کا گوشت 2200 روپےکلو میں دستیاب ہے۔
پھلوں…