براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سوئی ناردرن کی سال میں تیسری بار گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست

سوئی ناردرن گیس کمپنی (ایس این جی ایس) نے ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسری بار اضافہ مانگ لیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن نے ایک بار پھر گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست کرتے ہوئے گیس کی قیمت…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دیدی۔ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے بھی فنڈنگ کی راہ ہموار ہونے لگی ہے۔ عالمی بینک نے پاکستان کے لیے…

ایف بی آر نے تاجروں کی لازمی رجسٹریشن اسکیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاجروں کی لازمی رجسٹریشن سے متعلق اسکیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر کے مطابق ریٹیلرز اور ہول سیلرز کی رجسٹریشن اسکیم کا اطلاق ابتدائی طور پر 6 بڑے شہروں میں ہوگا، ان شہروں میں…

اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائد

اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائد کردیا گیا جس کا سی ڈی اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سی ڈی اے کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیکٹرز اور ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں پلاٹس پر سالانہ بھاری پراپرٹی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہزاد…

آئی ایم ایف مطالبے پر یکم اپریل سے تاجروں کا اندراج ہوگا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میں یکم اپریل سے تاجروں کے اندراج کا آغاز ہوگا۔ تاجر دوست اسکیم کے تحت پرچون فروش یکم اپریل سے اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ…

حکومت کا ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کیلئے بڑا قدم

حکومت نے ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نجی اسکولوں،کالجوں، بڑے اسپتالوں ،جم اور کلبوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سافٹ ویئر سسٹم سے منسلک کرنا لازمی قرار دے دیا۔ مختلف کمپنیاں،…

معیشت دستاویزی بنانے کیلیے قومی ڈیٹا ویئر ہاؤس کی تیاری

ایف بی آر نے معیشت دستاویزی بنانے کیلیے قومی ڈیٹا ویئر ہاؤس کی تیاری کے منصوبے پر کام شروع کر دیا، اس میں آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق وفاقی و صوبائی محکموں کا ڈیٹا یکجا کیا جائے گا۔ قومی ڈیٹا ویئر ہائوس کا مقصد ٹیکس نادہندگان کی…

آئی ایم ایف کی پیٹرول پر 18 فیصد جی ایس ٹی بحال کرنے کی تجویز

حکومت کو آئی ایم ایف کی آخری قسط ملنے سے متعلق معاملات پر بات چیت جاری ہے۔ آئی ایم ایف نے حکومت کو پیٹرول پر لیوی بڑھا کر 60 روپے کرنے اور مارچ 2022ء میں ختم کیے گئے 18 فیصد جی ایس ٹی کو دوبارہ لاگو کرنے کی تجویز دی ہے۔ پیٹرولیم…

حکومت کا ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کیلئے بڑا قدم

حکومت نے ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نجی اسکولوں،کالجوں، بڑے اسپتالوں ،جم اور کلبوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سافٹ ویئر سسٹم سے منسلک کرنا لازمی قرار دے دیا۔ مختلف کمپنیاں،…

اسلامی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 20 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ

اقتصادی امور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک کا وفد 22 سے 24 مارچ تک پاکستان کے دورہ پر ہے، سیکرٹری اقتصادی امور اور آئی ایس ڈی بی کے ڈائریکٹر نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم سیلاب سے متاثرہ علاقوں…