براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان کا غیرملکی اقتصادی امداد کا ہدف کم ہوگیا
اکنامک افیئرز ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے بجٹ میں فارن اکنامک اسسٹنس (ایف ای اے) کا ہدف 17.62 ارب ڈالر تھا، ایف ای اے ہدف کم کرکے 11 ارب ڈالر کر دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق پہلے 8 ماہ میں پاکستان کو 6.68 ارب ڈالر کی بیرونی…
وزیراعظم کا ایف بی آر میں اصلاحاتی عمل کی خود نگرانی کرنیکا فیصلہ
پاکستان میں 80 فیصد سے زائد بینک اکاؤنٹس ٹیکس حکام کے پاس ڈکلیئر نہ ہونے کے انکشاف کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں اصلاحاتی عمل کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعظم خود اسٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین بن گئے جو منظور شدہ…
پاک سعودی دوطرفہ تجارت کے حجم میں نمایاں اضافہ
پاکستان کو 8ماہ میں 6.678ارب ڈالرکی بیرونی معاونت موصول ہوئی ، پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ہوا۔
سعودی عرب کو پاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر47.30 فیصد جبکہ سعودی…
رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں پرانی گاڑیوں کی درآمد میں 684 فیصد اضافہ
جولائی 2023 تا دسمبر 2023کے دوران 16ہزار 500 سے زائد استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی گئیں جبکہ مالی سال 2022 کے اسی عرصہ میں صرف دو ہزار 100گاڑیاں درآمد کی گئی تھیں۔
اعداد وشمار کے مطابق اس دورانیے میں اکانومی اور چھوٹی گاڑیوں کی درآمدات…
تاجروں کو بجلی بلوں کے ذریعے ٹیکس نیٹ میں لانے کی اسکیم تیار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریونیو اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھانے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے حوالے سے پرچون فروش تاجروں کے لیے ٹیکس اسکیم تیار کر لی، جس کے تحت 35 لاکھ تاجروں کو بجلی کے بلوں کے ذریعے ٹیکس نیٹ میں…
افغانستان سے پاکستانی برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی ریکارڈ
گزشتہ ماہ فروری میں سالانہ بنیادوں پر افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں46.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ درآمدات میں 41 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی۔
فروری2024 میں افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات کاحجم 10کروڑ 42 لاکھ ڈالرز رہا،…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ
آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 32 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3943 روپے اضافے سے ایک…
آئی ایم ایف کی آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو سیلز ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش
آئی ایم ایف نے پاکستان میں صارفین کےساتھ ٹرانزکشن کرنے والے آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمزکو سیلز ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش کردی۔
مقامی صارفین کیلئے سہولیات فراہم کرنیوالے تمام آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو ویلیو ایڈڈ ٹیکس کیلئے رجسٹرڈکیا…
ایف بی آر میں اصلاحات اور آٹومیشن کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم
وزیراعظم شہبازشریف 10 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی کےچیئرمین ہوں گے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ خزانہ، تجارت، صنعت وپیداوار، قانون کے وفاقی وزراء اسٹیئرنگ کمیٹی کے رکن ہوں گے۔
کمیٹی ایف بی آر میں اصلاحات کے…
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 2024-25 کیلیے کھربوں روپے مانگ لیے
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 2024-25 کے لیے کھربوں روپے مانگ لیے جس کے لیے نیپرا اتھارٹی میں ملٹی ایئر ٹیرف کی درخواستیں جمع کرا دی گئیں۔
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سال 2024-25 کے لیے 236 ارب روپے سے زائد کی درخواست کی ہے۔…