براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

اسلام آباد ائرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ میں کمپنیوں کی عدم دلچسپی

اسلام آباد ائرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ میں عدم دلچسپی کی وجہ سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ٹینڈر کی تاریخ میں 2 ماہ کی توسیع کردی، جس کے بعد اب بولی کی تاریخ 15 مئی 2024ء مقرر کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ائرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے…

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ،نیشنل بینک کے 11 ہزار ملازمین کو پنشن ادائیگی کا فیصلہ برقرار

سپریم کورٹ کی جانب سے نیشنل بینک کے ریٹائرڈ ملازمین کو بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے نیشنل بینک کے ساڑھے گیارہ ہزار ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن ادا کرنے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے بینک انتظامیہ کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔ اس حوالے سے مقدمے کی…

ایف بی آر کی ازسر نو ڈھانچہ سازی کیلئے عمل درآمد کمیٹی تشکیل

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں اصلاحات کیلئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں سابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر اور دیگر پر مشتمل ایک عملدرآمد کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق…

آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کی تیاری، 9 لاکھ دکانداروں پر فکس ٹیکس کا منصوبہ

پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام سے سب سےطویل اور بڑے نئے قرض پروگرام کے ابتدائی خدوخال پرتبادلہ خیال شروع کردیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف…

وزیر خزانہ سے امریکی سفیرکی ملاقات، آئی ایم ایف پروگرام پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ہوئی،ملاقات میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کےدرمیان اقتصادی جائزہ…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 42 ماہ میں 7 ارب ڈالر سے زائد جمع کرائےگئے

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل کھاتوں (اکاؤنٹس) میں 42 مہینوں میں 7 ارب 47 کروڑ 80 لاکھ ڈالر جمع کرائے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ستمبر 2020 سے رواں سال فروری تک روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ 68 ہزار 701 ہوگئی…

پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کےدرمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل ہوگئے

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت آخری اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ بات چیت کامیاب ہونے کی صورت میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت پاکستان کو ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالرز کی آخری قسط ملےگی۔ موجودہ…

بجلی بلوں میں صارفین پر غیر مساوی ٹیکس لاگو ہونے کا انکشاف

بجلی بلوں پر صارفین کی آمدن کے قطع نظر بجلی ڈیوٹی نافذ ہے جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، وفاقی ٹیکس محتسب کی انکوائری میں انکشاف ہوا ہے کہ صارفین خاص طورپر کم آمدنی والے افراد اپنے بجلی بلوں پر انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس پر بوجھ برداشت کررہے…

پاکستان اور آئی ایم ایف اتفاق رائے پیدا کرنے میں ناکام، مشن کے قیام میں ایک دن کی توسیع

پاکستان اور آئی ایم ایف ابھی تک اسٹاف لیول معاہدے پر اتفاق رائے پر نہیں پہنچ پائے ہیں، یہ اتفاق رائے دوسرے جائزے کی تکمیل اور 1.1 ارب ڈالر کی تیسری قسط کے اجزا کےلیے ضروری ہے چنانچہ آئی ایم ایف کے مشن نے اسلام آباد میں اپنا قیام مزید ایک…

ایچ بی ایف سی نے عوام کو سستے تعمیراتی قرضوں کی فراہمی بند کردی

ایچ بی ایف سی نے عوام کو سستے تعمیراتی قرضوں کی فراہم بند کردی جبکہ اعلیٰ انتظامی افسران بھاری تنخواہیں اور مراعات لے کر بھی ادارے کا نظم ونسق چلانے میں ناکام ہیں۔ ملک کا واحد سرکاری ہاؤسنگ فنانس ادارہ( HBFC) کم آمدن والے طبقے کو اپنی…