براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

موبائل کی درآمدات میں 156 فیصد اضافہ

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے لے کرجنوری 2024 تک کی مدت میں ملک میں 367265 میٹرک ٹن کوکنگ آئل کی پیداوار ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 22 فیصدزیادہ ہے۔ 877951 میٹرک ٹن بناسپتی گھی کی پیداوار ریکارڈ کی گئی ہے…

ڈیجیٹل ذرائع سے قرض، ایس ای سی پی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)نے ڈیجیٹل ذرائع سے قرض فراہم کرنے والی نان بینکنگ فنانس کمپنیوں کیلیے قرضوں کی فراہمی کی مارکیٹنگ و اشتہارات اور کال سینٹر کے ذریعے صارفین سے رابطہ کے لیے بہترین معیارات اپنانے کیلیے…

مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اجرا کردیا جس میں شرح سود کو ایک بار پھر بائیس فیصد کی سطح پر برقرار رکھا گیا ہے۔ قبل ازیں جنوری میں بھی اس سطح کو بائیس فیصد ہی…

عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 2170ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے کی کمی سے 226900روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی…

آئی ایم ایف کا کرپٹو کرنسی اور رئیل اسٹیٹ بزنس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے کیپٹل گینز ٹیکس کا دائرہ وسیع کرنے، کرپٹو کرنسیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور درج شدہ سکیورٹیز کے سلیبس کے جائزے کا بھی مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے کرپٹو کرنسیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے…

معاشی ماڈل کو تبدیل کیے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں

معاشی اصلاحات کے لیے مضبوط سیاسی عزم ضروری، قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہوگی ، ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلیے چار بنیادی اقدامات کرنے ہونگے۔ سب سے پہلے پورے معاشی ماڈل کو تبدیل کرنا ہوگا، تیز رفتار اصلاحات کے بغیر معاشی بہتری کا کوئی…

سندھ حکومت کا گندم خریداری کا عمل 20 مارچ سے شروع کرنے کا اعلان

وزیر خوراک جام خان شورو نے کہا کہ سندھ حکومت گندم خریداری کا عمل 20 مارچ سے شروع کرے گی اور صوبہ بھر میں 353 گندم خریداری کے مراکز قائم کیے جائیں گے۔ وزیر خوراک و آبپاشی نے کہا کہ محکمہ خوراک سندھ نے حیدرآباد ڈویژن میں 78، لاڑکانہ…

سردیوں میں بجلی کا استعمال بڑھانےکیلئے قیمت کم کرنےکی تجویز زیر غور

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہاکہ سردیوں میں بجلی کا استعمال بڑھانے کے لیے قیمتوں میں کمی کی تجویز پیش کی گئی ہے انہوں نے نجی نیوز چینل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپریل سے ستمبر تک 35 ہزار میگاواٹ بجلی کی ضرورت ہے، سردیوں کے مہینوں میں…

سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں147 فیصد تک مزید اضافہ مانگ لیا

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سے گیس کی قیمت میں147 فیصد تک مزید اضافہ مانگ لیا۔ سوئی ناردرن کی گیس کی قیمت میں اضافےکا اطلاق یکم جولائی سے کرنے کی درخواست کی۔ سوئی…

600 میگاواٹ سولر پاور پروجیکٹ، این ٹی ڈی سی نے 2553 ایکڑ اراضی حاصل کرلی

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے مظفر گڑھ میں 600 میگاواٹ سولر پاور پروجیکٹ لگانے کیلئے 2553 ایکڑ اراضی حاصل کرلی۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق 600میگاواٹ کا سولر پاورمنصوبہ مظفر گڑھ کے تحصیل چوک سرور شہید میں لگایا…