براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز میں لازمی سروس ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز میں لازمی سروس ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
حکومتی ذرائع کے مطابق لازمی سروس ایکٹ کے تحت ہڑتال، مظاہروں اوراحتجاج پرپابندی ہوگی اور یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن یونیز کی سرگرمیوں پربھی پابندی ہوگی۔
حکومتی…
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 50 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ27 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن…
اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے نوٹوں کی خبروں پر وضاحت جاری کردی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کرنے سے متعلق خبروں کی تردیدکردی۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں پلاسٹک کے نوٹ جاری کرنے کی خبروں کی تردید کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک حکام نے گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر چلنے والی…
آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کرادی ہے جس سے بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے مزید اضافے کا…
مالی اعداد و شمار پر پاکستان اور آئی ایم ایف میں اختلافات
اسلام آباد: مالی اعدادوشمار پر پاکستانی مذاکرات کاروں اور آئی ایم ایف کے مابین اختلاف ابھر آیا ہے لیکن حکومت نے تاحال موجودہ مالی سال کے باقی ماندہ عرصے کے دوران کسی ضمنی بجٹ کے ذریعے کوئی اضافی ٹیکس لگانے میں تذبذب کا مظاہرہ کیا ہے ۔…
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 50 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ27 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 900 روپے کم ہونے کے بعد…
اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک نوٹوں کے اجرا کی تردید کردی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پلاسٹک ( پولیمر) نوٹوں کی سیریز کے جرا سے متعلق مختلف نیوز چینلز اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں درست نہیں۔
اسٹیٹ بینک نے ان خبروں کو غیر حقیقی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی…
فلائی جناح کا لاہور اور شارجہ کے درمیان نان اسٹاپ 2 پروازیں چلانے کا اعلان
فلائی جناح انتظامیہ نے دوسرے بین الاقوامی روٹ کے تحت لاہوراورشارجہ کےدرمیان 27مارچ سے شروع ہونے والی پروازوں کو یومیہ ایک سے بڑھا کرنان اسٹاپ 2پروازویں چلانے کا اعلان کردیا۔
ترجمان کے مطابق لاہورسے شارجہ کی پروازوں کا آغاز27مارچ کو…
آئی ایم ایف نے پی آئی اے، حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا پلان طلب کرلیا
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر پلان طلب کر لیا جبکہ وفاق کے پاس این ایف سی کے تحت فنڈز کو ناکافی قرار دیتے ہوئے نظرثانی کا مطالبہ بھی کر دیا۔
پاکستان اور آئی ایم…
پی ٹی آئی دور میں ایمنسٹی لینے والے بلڈرز کے کمپلیشن سرٹیفکیٹس کی تصدیق کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے دور میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو دی جانے والی ایمنسٹی اسکیم سے اربوں روپے کا فائدہ اٹھانے والے ڈویلپرز اور بلڈرز کے جمع کروائے جانے والے کمپلیشن سرٹیفکیٹس کی آئی کیپ کی تسلی بخش کوالٹی کنٹرول ریویو کی ریٹنگ…