براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
فرانسیسی کمپنی کا پاکستان کو ایل این جی فراہم کرنے میں اظہار دلچسپی
فرانس نے پاکستان کو قدری مائع گیس (ایل این جی) فراہم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے،ایک دہائی قبل یعنی سن 2010 میں جب پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت تھی تو اس وقت بھی ایک فرانسیسی کمپنی جی ڈی ایف سوئز کو 35 لاکھ ٹن ایل این جی فراہم کرنے کا…
آئی ایم ایف کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس سسٹم میں لانے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) وفد نےفرٹیلائزرپلانٹس کو سستی گیس فراہمی پر اظہار تشویش کیا ہے اور فرٹیلائزرپلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی جلد ختم کرنے کے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے جب کہ وفد نے عالمی مارکیٹ میں کمیوڈیٹی پرائس مستحکم…
حکومت سندھ نے گندم خریداری کی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کر دی
سندھ حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری کی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کی گئی ہے،سندھ حکومت نے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔
سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں9 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کیا…
پاکستان کے تمام اہداف مکمل ، آئی ایم ایف سے مذاکرات آج ہونگے
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ریویو مشن سے مذاکرات شروع ہونے سے چند گھنٹے پہلے وزارت خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے دوسرے جائزے کے اہداف کو کامیابی سے حاصل کر لیا ہے۔
حکام کے مطابق پاکستانی اقدامات کے نتیجے میں آئی ایم ایف کے…
پی آئی اے اور بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کریں گے، بانڈ بیچ کر پیسہ لائیں گے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ حکومت کو پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا، دوست ملکوں سے قرض لےکر رول اوور کرانےکا فارمولا اب نہیں چلےگا۔
انہوں نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئےمہنگائی اور شرحِ سود میں جلد کمی کی توقع کی اور…
2023، بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد اضافہ
گزشتہ مالی سال کے دوران بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،دسمبر 2023 میں ختم ہونے والے گزشتہ مالی سال کے دوران بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
بینکوں کی کمائی بڑھ کر 572 ارب روپے…
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
امریکی خام تیل کا معاہدہ 27 سینٹ یا 0.3 فیصد بڑھ کر 78.20 ڈالر فی بیرل میں ہوا ہے ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
مشرق وسطی میں سیاسی تناو کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔…
جولائی تا جنوری 2.408 ارب ڈالر موصول
رواں مالی سال کے پہلے7ماہ کے دوران پاکستان کو کثیرالجہتی پارٹنرزکل 2.408 ارب ڈالر اور دو طرفہ پارٹنرز سے79کروڑ 46 لاکھ دس ہزار ڈالر موصول ہوئے۔
وزارت اقتصادی امور کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا جنوری2024 تک سی اے ٹی آئی سی سے پاکستان…
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1800 روپےکی کمی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپےکمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار300روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونےکا بھاؤ 1544 روپےکم ہو کر ایک لاکھ 95 ہزار 730 روپے ہوگیا ہے،ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں…
پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمندہے،وفاقی وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند ہے، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں Extended Fund Facility پروگرام کا بلیو پرنٹ اور اسے مستحکم کرنے کا امکان بھی زیر…