براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
آئی ایم ایف مشن 14 مارچ سے پاکستان کے پروگرام کا جائزہ لے گا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا شیڈول تیار کرلیا گیا جس کے تحت آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 14 مارچ سے پاکستان کے پروگرام کا…
زکوٰۃ کی کٹوتی، تمام بینک آج لین دین کے لیے بند رہیں گے
تاہم بینکوں، ترقیاتی ومالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے دفترمیں حاضرہوں گے۔
اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی و مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک آج عوام سے لین دین نہیں کریں…
رمضان میں گیس و بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ
گیس اور بجلی کی کمپنیوں نے لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرلیا ہے جس کے مطابق رمضان المبارک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
افطار، سحر اور تراویح کے دوران بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی اور افطار اور سحری کے اوقات میں گیس…
موبائل فون آپریٹرز بہتری کا مظاہر ہ کررہے ہیں، پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کا کہنا ہے کہ صارفین کو فراہم کی جانے والی موبائل فون آپریٹرز (سی ایم اوز) بہت حد تک اپ لوڈ نگ اور ڈاؤن لوڈنگ کی رفتار کے حوالے سے نیٹ ورک لیٹنسی اور ویب پیج لوڈنگ کے وقت میں بہتری کا مظاہرہ کر…
ماہانہ بنیادوں پر 20 کلوگرام آٹے کی قیمت میں معمولی کمی
پاکستان بیوروبرائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران 20 کلو گرام آٹا کی اوسط قیمت2800.77 روپے ریکارڈ کی گئی جوجنوری میں 2812.28 روپے اورگزشتہ سال فروری میں 1699.73 روپے تھی۔
دوسری جانب ملک میں خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی…
آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات ہونگے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کےلیے رسمی درخواست کرنے والا ہے، آئی ایم ایف اسٹاف کے ساتھ یہ مذاکرات رواں ہفتے شروع ہوجائیں گےکیونکہ آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیرہے۔
موجودہ مالی سال…
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کیلئے ’پیچیدہ مذاکرات‘ کا رواں ماہ آغاز متوقع
پاکستان اپنی کمزور معیشت کو سہارا دینے میں مدد حاصل کرنے کے لیے رواں ماہ کے آخر میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کرے گا جس میں ملک پر قرضوں کے بوجھ کا واضح تذکرہ ہوگا۔
رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف سے بات چیت کا پہلا…
قرضوں کا بوجھ ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، پاکستان نے اقوام متحدہ کو بتادیا
پاکستان نے اقوام متحدہ سے قرضوں کی پائیداری کے مسائل سے نمٹنے میں ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لیے اپنے عزم کو مضبوط کرنے کی گزارش کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اس بوجھ کو صفی مساوات اور موحولیاتی تبدیلی کی کاوشوں میں رکاوٹ قرار دیتے…
کراچی میں ناجائز منافع خوروں پر بھاری جرمانے عائد
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر ماہ رمضان میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئےکارروائیاں جاری ہیں۔ گراں فروشوں کے خلاف کئے گئے آپریشن کی رپورٹ پیش کردی گئی۔
کمشنرکراچی کے مطابق شہر میں قیمتوں کی جانچ کی گئی، ناجائز منافع خوروں…
پاکستان نے پہلی بار اپنے پھل زمینی راستے سے روس پہنچا دیے
علاقائی تجارت کا سنگ میل عبور کرلیا گیا، پاکستان کے باغات سے زمینی راستے کے ذریعے روس تک پھلوں کی ترسیل شروع کردی گئی۔
این ایل سی کی گاڑیوں کا قافلہ کینو کی کھیپ لے کر روس پہنچ گیا، مجموعی طور پر 16 گاڑیاں کینو لے کر سرگودھا سے روانہ…