براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان میں کابینہ بنتے ہی جائزہ مشن بھیجنے کیلئے تیار ہیں، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ موجودہ اسٹینڈبائی پروگرام کے دوسرے جائزے کے لیے مشن بھیجنے کا اعلان کردیا۔
آئی ایم ایف ڈائریکٹر کمیونی کیشن جولی کوزاک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں مائیکرواکنامک استحکام کو یقینی…
رمضان میں گیس کب سے کب تک ملے گی؟ اوقات کار جاری کردیے گئے
سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ رمضان میں صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک اور رات 10 بجے سے 3 بجے تک گیس کی لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان میں سحر اور افطار میں گیس کی فراہمی کا اعلان کرتے ہوئے شیڈول…
پاکستانی پھلوں کی زمینی راستوں سے روس تک ترسیل شروع
علاقائی تجارت کا سنگ میل عبور کرلیا گیا، پاکستان کے باغات سے زمینی راستے کے ذریعے روس تک پھلوں کی ترسیل شروع کردی گئی۔
این ایل سی کی گاڑیوں کا قافلہ کینو کی کھیپ لے کر روس پہنچ گیا، مجموعی طور پر 16 گاڑیاں کینو لے کر سرگودھا سے روانہ…
رمضان سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ
رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔
ایل پی جی کی قیمت میں موجودہ اضافے کے بعد مجموعی طور پر ایک ہفتے میں قیمت میں 53 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔
اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 257…
یکم رمضان کوبینک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے یکم رمضان المبارک کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کو عوام سے لین دین کے لیے تمام بینک بند رہیں گے۔…
سیلز ٹیکس میں اضافہ، گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد تک کر دی ہے، دوسری جانب سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے سے گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
ایف بی آر کی جانب سے سیلز ٹیکس کی شرح 18 فیصد مختص کی گئی…
روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستاہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ کاروباری ہفتے کے آخری روز 25 پیسے کم ہوکر 279 روپے 4 پیسے ہے۔
انٹربینک میں کاروباری ہفتے میں ڈالر 15 پیسے سستا ہوا ہے۔…
فروری 2024 میں ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالرز رہیں، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق فروری 2024 میں ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالر رہیں۔
اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق فروری ترسیلات زر جنوری کے مقابلے 6.2 فیصد کم رہیں۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ فروری 2023 کے مقابلے رواں سال ترسیلات 13 فیصد زائد…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی1372 روپے اضافے سے ایک لاکھ80…
40 لاکھ روپے مالیت کی مقامی تیار گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس نافذ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مقامی طور پر تیار ہونے والی یا اسمبل ہونے والی 1400 سی سی سے زائد یا 40لاکھ روپے مالیت کی کاروں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کردیا۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ترمیم شدہ ایس آر او…