براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں، اماراتی قونصل جنرل

یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں، نئی حکومت کے ساتھ دیرینہ تعلقات کا تسلسل برقراررہیگا ،پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں۔ قونصل جنرل کی جانب سے اطراف میں مقیم…

فروری، سالانہ بنیادوں پر ترسیلات زر میں 18 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال فروری میں ترسیلات زر 1.90 ارب ڈالر رہی تھیں، جو کہ رواں سال فروری میں بڑھ کر 2.25 ارب ڈالر ہوگئی ہیں۔ ترسیلات زر میں اضافے سے حکومت کو تجارتی خسارہ پورا کرنے اور کرنٹ اکاؤنٹ کو…

سوئی ناردرن کا سحرو افطار میں بلاتعطل گیس فراہمی کا فیصلہ

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان کےمطابق سحری کےلیے رات ڈھائی سےصبح 8 بجےتک گیس فراہم کی جائےگی جب کہ افطاری کےلیے سہ پہر 3 سے رات 10 تک بلاتعطل گیس فراہم کی جائےگی۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ گیس پریشرکے مسائل کےحل کیلئے مانیٹرنگ ٹیمیں بنانے کا…

آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ، ریٹیلرز، بڑے اسپتالوں، لیبارٹریوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آئندہ مالی سال2024-25 کے وفاقی بجٹ میں ریئل اسٹیٹ، رٹیلرز، آٹو سیکٹر، بلڈرز، بڑے اسپتالوں، پیتھالوجیکل لیبارٹریوں، میڈیکل ڈائیگناسٹک لیبارٹریوں، کلینک، میڈیکل پریکٹشنرز، جم کلب ہیلتھ کلبوں اور دیگرنوٹیفائی کردہ شعبوں پر ٹیکس عائد کرنے کا…

آئی ایم ایف کا دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے مشن پاکستان بھیجنے کا عندیہ

آئی ایم ایف نے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی تکمیل کو ترجیح قرار دیتے ہوئے پاکستان کی نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے مشن بھیجنے کا عندیہ دیدیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر…

وفاقی و صوبائی ٹیکس اکٹھا کرنے کیلئے نیم خود مختار اتھارٹی بنائی جائے، آئی ایم ایف کی ایف بی آرکو…

عالمی مالیاتی ادارے نے سفارش کی ہے کہ وفاقی بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کو جدید اور نیم خودمختار ٹیکس اتھارٹی بنایاجائے جو طویل مدتی دورانیے کےلیے وفاقی اور صوبائی سطح پر ٹیکس جمع کیا کرے۔ وفاقی سطح پر اورصوبوں میں ٹیکس جمع کرنے کو الگ…

وزیراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری پر عمل درآمد کیلئے حتمی شیڈول طلب کرلیا

اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے کی نجکاری اور ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم نے ایف بی آر کی آٹو میشن کے نظام کے مجوزہ روڈ…

سونے کی قیمت میں آج مزید اضافہ ہوگیا

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2148ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دریں اثنا مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے کے اضافے سے 225400روپے اور فی 10 گرام سونے…

عالمی مارکیٹ میں پاکستان کے یورو بانڈز کی قیمت میں اضافہ

وزیراعظم شہباز شریف کی نومنتخب حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو 1.1 ارب ڈالر کے قرض کی آخری قسط اور نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات کی غیر رسمی دعوت دیے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں پاکستان کے یورو بانڈز کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔…

این ایف سی ایوارڈ، صوبوں کو 6 ماہ میں 24 کھرب روپے فنڈ فراہم

این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاق کی جانب سے صوبوں کو جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 24 کھرب، 35 ارب، 34 کروڑ، 90 لاکھ روپے کے فنڈز فراہم کیے گئے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے اعدادوشمار جاری کر دیے گئے۔ وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ مالی سال این…