براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ترقیاتی منصوبوں کیلیے جاپان کا این جی اوز کو 84 ملین روپے گرانٹ دینے کا فیصلہ

جاپان نے 5 ترقیاتی منصوبوں کیلیے 5 این جی اوز کو 84 ملین روپے گرانٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے،حکومت جاپان نے پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں کیلیے مجموعی طور پر 5مقامی این جی اوز کو 300,800 امریکی ڈالر (تقریباً 84 ملین پاکستانی روپے کے برابر) تک…

معاشی مشکلات میں گھرے شمالی افریقی ملک مصر نے شرح سود میں 6 فیصد کا بڑا اضافہ کردیا۔

مصر کے مرکزی بینک کے اعلان کے مطابق 600 بیسس پوائنٹ اضافے کے بعد شرح سود اب 28.25 فیصد ہوگئی ہے،معاشی مشکلات میں گھرے شمالی افریقی ملک مصر نے شرح سود میں 6 فیصد کا بڑا اضافہ کردیا۔ مصر نے شرح تبادلہ بھی مارکیٹ بیسڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے…

آئی ایف ایم مطالبہ،سرکاری ملازمین کی پنشن کیلیے نئی رضاکارانہ اسکیم تیار

آئی ایم ایف کے ایک اور مطالبے کو سامنے رکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کے لیے نئی رضاکارانہ پینشن اسکیم تیار کر لی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئی پینشن اسکیم سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے تیار…

مالی خدمات تک رسائی بنیادی حق ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے پاکستان مالی خواندگی ہفتے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک اس بات کو مکمل طو ر پر تسلیم کرتا ہے کہ مالی خدمات تک رسائی ایک بنیادی حق ہے۔ ہر شہری کو معیشت میں شرکت کیلیے درکار…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کا اعلان، متعدد اشیاء کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر ساڑھے7 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں کمی کا اطلاق 5 مارچ سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان پیکج کے تحت چائےکی800 گرام قیمت میں100 روپے، بیسن اور کھجور کی فی…

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا غیر اعلانیہ اضافہ

ایل پی جی مافیا نے سرکاری قیمت کو نظر انداز کرتے ہوئے از خود 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے نومنتخب حکومت سے ایل پی جی مافیا کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے…

وزیراعظم کی ہدایت پر ایف بی آر نے ایکسپورٹرز کو 65 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کردیئے

ایف بی آر اعلامیے کے مطابق ایف بی آر نے 23 مارچ 2024 تک کے تمام ریفنڈز جاری کیے، نومنتخب وزیراعظم کی ہدایت کے بعد ریفنڈز جاری کیے گئے۔ نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران ریفنڈز جاری کرنے کی ہدایت کی تھی،…

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، آٹا اورگھی کی قیمتیں کم نہ کرنے کا فیصلہ

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں ساڑھے7 ارب روپے کے رمضان پیکج کے باوجود شہری 3 بنیادی اشیا پر مزید ریلیف سے محروم رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، آٹا اورگھی کی قیمتیں کم نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور رمضان پیکچ کے تحت…

آئی ایم ایف کا دواؤں اور پیٹرولیم مصنوعات سمیت متعدد اشیاء پر 18 فیصد جی ایس ٹی نافذ کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہےکہ خوراک، دواؤں، پیٹرولیم مصنوعات اور اسٹیشنری سمیت متعدد اشیاء پر 18فیصد جی ایس ٹی نافذ کریں۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے…

تمباکو سیکٹر پر ٹیکس کا موثر نفاذ نہ ہونے سے خزانے کو 567 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد: تمباکو پر ٹیکس کے درست نفاذ نہ ہونے اور ملٹی نیشنل سگریٹ کمپنیوں کے پالیسیوں اثرانداز ہونےسے قومی خزانے کو 567ارب روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ 2013سے 2023 تک سگریٹ کمپنیوں سے 1795ارب ہدف کے مقابلے میں 1228ارب ٹیکس جمع…