براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مزید مہنگی ہونےکا خدشہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مزید مہنگی ہونےکا خدشہ ہے، یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان سے قبل 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی ہے جوکہ آخری ٹینڈر کے مقابلے میں 17 روپے 10 پیسے مہنگی خریدی گئی ہے۔ ذرائع کےمطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 70…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ، 3500 روپے بڑھ گئی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3500 روپے بڑھی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے…

پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پہنچ گئی

پٹرولیم مصنوعات کی طلب فروری میں پانچ ماہ کی کم ترین سطح 1.12 ملین ٹن پر پہنچ گئی، جس کی بنیادی وجہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، صنعتی سرگرمیوں میں کمی، زرعی ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی اور فرنس آئل سے چلنے والے پاور پلانٹس کے…

صنعتوں کو سستی بجلی فراہم کرنے کی ضرورت ہے، وزیر تجارت

نگران وفاقی وزیر تجارت، داخلہ، صنعت، سرمایہ کاری اور سمندر پار پاکستانی ڈاکٹر گوہر اعجاز نے صنعتوں کیلیے توانائی کی قیمتوں کو 9سینٹ فی یونٹ برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ یہ پاکستان میں صنعتی شعبے کی بقا کیلیے ضروری ہے،…

پرال کا وی باک سسٹم پاکستان سنگل ونڈو کو منتقل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ری اسٹرکچرنگ و اصلاحات کے تحت ایف بی آر کے ماتحت ادارے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کا وی باک سسٹم پاکستان سنگل ونڈو (پی ایس ڈبلیو) کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے وی باک…

آئی ایم ایف کی ٹیکس شرح بڑھانے اور سلیب سات سے کم کرکے چار کرنے کی تجویز

آئی ایم ایف نے تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کی شرح بڑھانے اور ٹیکس سلیب کی تعداد سات سے کم کرکے چار کرنے کی تجویز دے دی جس کی منظوری کی صورت میں تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ بڑھ جائے گا۔ اس حوالے…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مہنگی ہونےکا خدشہ

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان سے قبل 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی ہے جوکہ آخری ٹینڈر کے مقابلے میں 17 روپے 10 پیسے مہنگی خریدی گئی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 70 ہزار میٹرک ٹن چینی کے ٹینڈر کے تحت 20 ہزار میٹرک ٹن چینی کی…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کے اضافے سے 2103ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ ملکی سطح پر بھی ہفتے کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3500 روپے کے بڑے اضافے سے 220300 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت…

عالمی بینک کا کاسا 1000 منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

پاور ڈویژن نے اپنے اعلامیے میں کاسا 1000منصوبے پر پیشرفت کے حوالے سے بتایا کہ حکومت کاسا منصوبے کی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتی ہے۔ حکومت نے عالمی بینک کا شکریہ ادا کرنے کے لیے مشترکہ ڈکلیریشن پر دستخط کرنے کا…

خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے جاتے جاتے سیس ٹیکس بڑھا دیا، تاجر پریشان

خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے جاتے جاتے مالی مشکلات کا حل نکال کر بوجھ تاجروں پر ڈالتے ہوئے سیس ٹیکس میں خاموشی سے اضافہ کر دیا۔ سرحد چیمبر آف کامرس کے نائب صدر اعجاز آفریدی نے کہا کہ نگران حکومت نے امپورٹ سے وابستہ تاجروں کو ٹیکہ…