براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
فروری میں سالانہ بنیادوں پربرآمدات میں 30 فیصد تک اضافہ ہوگیا، وزیر تجارت
نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات میں مسلسل تیسرے ماہ اضافہ ہورہا ہے، فروری میں سالانہ بنیادوں پربرآمدات میں 30 فیصد تک اضافہ ہوا ۔
جنوری میں 27 فیصد اور دسمبر2023 میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 28 فیصد اضافہ…
رمضان المبارک، سعودیہ سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پہنچ گیا
سعودی عرب کی طرف سے رمضان المبارک کیلیے پاکستان کے عوام کو 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھجوایا گیا ہے، کھجوروں کا تحفہ اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارتخانے میں منعقد ہونیوالی ایک خصوصی تقریب میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی اور کنگ…
ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو کے گھریلو سلینڈر کی قیمت 9 روپے 51 پیسے کمی کے…
وزارت خزانہ نے نئی حکومت کیلئے روڈ میپ وضع کر دیا
وزارت خزانہ کی رپورٹ میں آئی ایم ایف کے ساتھ آخری اقتصادی جائزہ مکمل کرنے پر زور اور آئی ایم ایف سے جلد نئے قرض پروگرام کے لیے معاہدہ ناگزیر قرار دیا گیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سخت اور غیر مقبول فیصلوں سے معیشت بحالی کی راہ پر…
بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس میں بڑے اضافے کا فیصلہ
نیپرا ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست دائر کی ہے جس میں گھریلو صارفین کے لیے بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس 1220 روپے سے بڑھا کر 18 ہزار روپے کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
10 کلو واٹ سے کم لوڈ والے صارفین کو 20 ہزار…
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑھ گئی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کے اضافے سے 2057ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی جمعرات کے روز 24…
اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس 64600 کی سطح پر آگیا
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 905 پوائنٹس کی تیزی آئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس بڑھ کر 64609 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
مارکیٹ رپورٹس کے مطابق لسٹڈ کمپنیوں کے مضبوط مالیاتی نتائج و منافع کے اعلانات اور حکومت کی تشکیل اور سیاسی غیریقینی فضاء…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
حکومت نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری کر لی جب کہ پٹرول ساڑھے 4 جبکہ ڈیزل ڈھائی روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
مٹی کا تیل 2روپے 92پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے…
چین، پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرضہ رول اوور کرنے پر راضی
وزارت خزانہ نے بتایا کہ چین کے ساتھ 23مارچ کو ادا کیے جانے والے 2 بلین ڈالرز کی ادائیگی کی مدت میں مزید توسیع پر مفاہمت ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے چین کے سفارتخانے کے جواب کا انتظار ہے۔
اس وقت پاکستان اس قرض پر 7.1فیصد کی شرح سے ادائیگی کر…
نگران کابینہ نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک گیس پائپ لائن بچھانے کے فیصلے کی توثیق کر دی
نگران کابینہ نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک گیس پائپ لائن بچھانے کے فیصلے کی توثیق کر دی۔
گزشتہ دنوں پاکستان نے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا اور کابینہ توانائی کمیٹی نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک 81 کلومیٹرپائپ لائن…