براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

مالی سال 22-23 میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی خزانے پر 403 ارب روپے کا بوجھ ڈالا: نیپرا

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹ برائے مالی سال 23-2022 جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کے الیکٹرک سمیت…

نیپرا نے عوام پر بجلی گرادی، ایک ماہ کیلئے 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک ماہ کیلئے 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔…

ملکی زراعت سرپلس کرنے سے ادائیگیوں کا توازن سرپلس ہوسکتا ہے: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ ملکی زراعت کو سرپلس کرنے سے ادائیگیوں کا توازن سرپلس ہوسکتا ہے۔ بورے والا میں زرعی سروسز سینٹر کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک عنایت حسین کا کہنا تھا کہ ملک کی 65 فیصد آبادی…

45 سال میں پہلی بار عالمی تجارت کی شرح نمو تقریباً صفر ہوگئی

نیویارک: 45 سال میں پہلی بار عالمی تجارت کی شرح نمو تقریباً صفر ہوگئی ہے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق 2023 کے دوران عالمی تجارت کی شرح نمو  اعشاریہ 2 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ورلڈ بینک کا کہنا ہےکہ سال 2023…

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز ڈالر 279.36 روپے پر بند ہوا تھا۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر سینکڑوں کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ15ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔…

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش

خصوصی حقوق کے مخصوص کوٹے کے تحت پاکستان آئی ایم ایف فنڈ کو 6 ارب ڈالر سے بڑھا سکتا ہے، اعلیٰ ترین سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان نے جون 2023ء کے اسٹینڈ بائی پروگرام میں فنڈ کے اضافے کی درخواست کی تھی تاہم آئی ایم ایف نے معاملہ اگلے پروگرام…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،100 انڈیکس بڑھ کر 63665پوائنٹس کی سطح پر آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان برقرار ہے،آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں 850پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی۔ نتیجے میں 100 انڈیکس کی 63000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور ہوگئی اور انڈیکس بڑھ کر…

سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی 2022-23 کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کی مجموعی وصولی میں ٹاپ ٹین سیکٹرز کا حصہ94 فیصد ہے، ان میں سگریٹ40 فیصد شیئر کیساتھ سرفہرست، سیمنٹ 18.7فیصد شیئر کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایکسائز…

ریٹائرمنٹ عمر 62 سال کی تجویزپراسٹیبلشمنٹ ڈویژن رضا مند

پنشن کی ادائیگیوں کے بوجھ سے وقتی طور پر جان چھڑانے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر 62 سال کرنے کی تجویز پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رضا مندی دے دی۔ وزارت خزانہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 3 نکات پر مشتمل سمری بھجوائی تھی جس میں پنشن کا…