براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

گلف آئل کمپنی کا او ٹی او پاکستان کیساتھ سرمایہ کاری کامعاہدہ

پاکستانی آئل مارکیٹ کیلیے ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں عالمی لبریکینٹ کمپنی ’’گلف آئل‘‘ نے او ٹی او پاکستان (OTO)کی شراکت کے ساتھ پاکستانی مارکیٹ میں منصوبے کا آغاز کر دیا۔ ’’او ٹی او‘‘ پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طارق محمود نے…

زرعی مشینری اور آلات کی درآمدات میں 103 فیصد اضافہ

پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں زرعی مشینری اور آلات کی درآمدات پر 49 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 103 فیصد زیادہ ہے۔ دوسری جانب ملک میں ایل این جی کی…

آن لائن رجسٹریشن کیلیے ایس ای سی پی نے ویب پورٹل متعارف کرادیا

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے کمپنیوں کی آن لائن رجسٹریشن، آن لائن ڈاکیومنٹس جمع کروانے سمیت دیگر آن لائن سہولیات کی فراہمی کیلیے آزمائشی بنیادوں پر ویب پورٹل متعارف کروادیا ہے۔ تاہم ای پورٹل میں آنے…

گردشی قرضے کی حد برقرار، 1.2ارب ڈالر کی قسط ملنے کا امکان

پاکستان نے گردشی قرضوں کا ’’اسٹیٹس کو‘‘برقرار رکھنے کا آئی ایم ایف کا ہدف حاصل کر لیا جو کہ 1.2ارب ڈالر کی اگلی قسط کے حصول میں معاون ہو سکتا ہے تاہم بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود اس شعبہ میں بہتری کا امکان نہیں۔ وزارت توانائی کے…

اسٹیٹ بینک نے ایکسپورٹرز کیلیے قوانین میں نرمی کردی

اسٹیٹ بینک نے ایکسپورٹرز کیلیے قوانین میں نرمی کرتے ہوئے ایکسپورٹرز کو بیرون ملک اکاؤنٹ میں موجود رقوم پیشگی اجازت کے بغیر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے ایکسپورٹ میں بہتری لانے کیلیے ایکسپورٹرز کو اسپیشل فارن کرنسی…

چینی پاورکمپنیوں کے واجبات 493 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

سی پیک کے تحت قائم کیے گئے چینی پاور پراجیکٹس کا گردشی قرضہ 493 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جب کہ ان قرضوں میں تین چوتھائی اضافہ گزشتہ سات ماہ کے دوران ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جنوری کے اختتام تک چینی پاور جنریشن اور ٹرانسمیشن…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،عالمی مارکیٹ میں ڈالرکی فی اونس قیمت 16 ڈالر اضافے سے 2056 ڈالر ہے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد…

بجلی 7 روپے 13 پیسے مہنگی کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیپرا نے سی پی پی اے اور این ٹی ڈی سی سے متعلق انکوائری پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ بجلی 7روپے 13 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ چیئرمین نیپرا وسیم مختارنے کہاکہ بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر تشویش ہے، ہم نے…

نگران دور، حکومتی سیکیورٹیز پر قرض لینے کی شرح میں67 فیصد کمی

نگران حکومت نے سرکاری سیکیورٹیز پر سابق دور کے مقابلے میں67 فیصد کم قرضے لیے،سابق دور میں بیرونی قرضوں کا حجم 3 ارب ڈالر جبکہ نگران دور میں 0.3 ارب رہا ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ نگران حکومت نے بیشتر قرضہ اصل زراور سود سمیت قرضوں کی…

پاکستان کی 15سال بعد ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی منظوری

ذرائع کے مطابق کابینہ توانائی کمیٹی نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک 81 کلومیٹرپائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی، ایرانی بارڈر سے گوادر تک پائپ لائن کی تعمیر پر 45 ارب روپے لاگت آئے گی۔ پائپ لائن بچھانے سے پاکستان 18 ارب ڈالر جرمانے کی…