براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
زرعی ترقی بہت سے معاشی مسائل کا حل ہے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ نے کراچی ایکسپو سینٹر میں ڈیلفا کیٹل شو کی افتتاحی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک نے زراعت کے شعبے کی ترقی کے لیے ایک نیا منصوبہ تیار کیا ہے جو آئندہ دو سے تین ماہ میں پیش کردیا…
آئی ایم ایف کا پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کا اظہار
ڈائریکٹر کمیونی کیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے بریفنگ میں کہا ہےکہ پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کو یقینی بنانے کے لیے نئی حکومت کے ساتھ پالیسیوں پر کام کرنے کے منتظر ہیں۔
انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے…
ملک بھر میں 10 گرام اور فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی آ گئی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کہ 10 گرام سونا ایک ہزار 29 روپے جبکہ فی تولہ سونا 1200 روہے سستا ہوا ہے۔
اس کمی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 83 ہزار 556 روپے ہوگئی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کی کمی سے…
انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کی معمولی کمی
انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔
ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 279 اعشاریہ 20 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز کے چند لمحات بعد ہی ڈالر کی…
موبائل فون استعمال، آمدنی کے نئے ذرائع تلاش کرنے میں تیزی
پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں مستقبل میں موبائل فون کے استعمال میں تیزی آئے گی۔
ٹیلی نار ایشیاء کی جانب سے موبائل کے استعمال اور اس کے اثرات سے متعلق ڈیجیٹل لائیوز ڈی کوڈڈ 2023 کے عنوان سے جاری کردہ دوسری تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا…
جاری مالی سال کے پہلے 7ماہ تجارتی خسارہ 31، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 71 فیصد کم
ملک کے تجارتی خسارے میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 31فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ملک کے تجارتی خسارے کا حجم 11.78 ارب ڈالر ریکارڈکیا گیا جو گزشتہ مالی…
پاکستان کی نئی حکومت کو فوری آئی ایم ایف کی ضرورت پڑے گی: بلوم برگ
امریکا کے معروف جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت کو آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی فوری ضرورت پڑے گی۔
پاکستان کے حوالے سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ نئی حکومت آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر لینے کی منصوبہ بندی کرے گی، نیا قرض…
نگران حکومت نے گزشتہ حکومت کے مقابلے میں کم قرضہ لیا: وزارت خزانہ کا دعویٰ
وزارت خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نگران حکومت کے دوران لیے گئے قرضے پی ڈی ایم حکومت کی سابقہ مدت کے دوران لیے گئے قرضوں سے کم رہے ہیں۔
وزارت خزانہ کے مطابق نگران حکومت نے 6 ماہ میں 30کروڑ ڈالر کے نیٹ بیرونی قرضے لیے جب کہ گزشتہ پی ڈی ایم…
امریکاکیلئے برآمدات47 کروڑ 17لاکھ ڈالرزر ریکارڈ
نئے سال کے آغاز پر ماہ جنوری میں بیشتر ممالک کیلئے سالانہ بنیادوں پر پاکستانی برآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،انڈونیشیا کے لیے سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
جنوری میں انڈونیشیا کیلئے پاکستانی…
خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے آئندہ 4 ماہ کا بجٹ تیار کر لیا
محکمہ خزانہ احمد رسول بنگش کے مطابق بجٹ یکم مارچ سے 30 جون 2024 تک کیلئے تیار کیا گیا ہے جس میں4 ماہ کے بجٹ کا تخمینہ 560 ارب روپے لگایا گیا ہے۔
ابتدائی طور پر ایک ماہ کے بجٹ کی منظوری لی جائے گی کیونکہ موجودہ بجٹ کی مدت 29 فروری کو ختم…