براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار کی سطح پر مستحکم ہے،10 گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
گزشتہ دو روز سے ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہو رہا تھا،جب کہ 10 گرام سونا 644 روپے مہنگا ہوا تھا۔
آل…
پی ایس او ’’ڈی جی کیش‘‘ کی فوڈ پانڈا کے ساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری
پاکستان اسٹیٹ آئل کے ایک آسان اور موثر فیول مینجمنٹ سالوشن پی ایس او DIGICASH نے فوڈ پانڈا کے ساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کرلی۔
اس تعاون کا مقصد فوڈ پانڈا کے ڈلیوری رائیڈرز کو پی ایس او DIGICASH فیول مینجمنٹ سلوشن کے ذریعے خصوصی فوائد اور…
رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 22کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری آئی
رواں مالی سال 24-2023 کی پہلی ششماہی کے دوران ملک میں مجموعی طور پر 22کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔
سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 24-2023 کے پہلے 6 ماہ کے دوران ملک میں متفرق شعبہ جات…
امریکی فرم کیساتھ 20 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ہے۔
پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور امریکی فرم کے مابین معاہدہ کی تقریب سے خطاب…
مالی سال 23-24؛ بجٹ خسارے کے تخمینے میں 14 فیصد اضافہ
وزارت خزانہ کے جاری کردہ سالانہ قرض پروگرام کے تحت نگران وفاقی حکومت نے بجٹ خسارے کا تخمینہ 14 فیصد اضافے کیساتھ 7.5 ہزار ارب روپے سے بڑھا کر 8.54 ہزار ارب روپے کردیا ہے۔
جو کہ ملکی معیشت کا 8 فیصد ہے، اس طرح قومی اسمبلی سے منظورہ شدہ…
حکومت سازی پر اتفاق کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت سازی پر اتفاق کے بعد آج اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 965 پوائنٹس بڑھ گیا۔
پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 49 منٹ پر کے…
او جی ڈی سی ایل رائلٹی کی مد میں بلوچستان کو واجب الادا ساڑھے 12 ارب کی ادائیگی پر رضامند
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) رائلٹی کی مد میں بلوچستان کو واجب الادا ساڑھے 12 ارب کی ادائیگی پر رضامند ہوگئی ہے۔
سی ایم سیکریٹریٹ بلوچستان کے مطابق واجب الادا رائلٹی کی رقم ماہانہ بنیادوں پر حکومت بلوچستان کو ادا کی…
ایف بی آر نے 7 ماہ کے دوران 5150 ارب روپے ٹیکس جمع کرلیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جولائی 2023 سے 15 فروری 2024 کے دوران 5150 ارب روپےٹیکس جمع کرلیا۔
اعلامیے کے مطابق ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال 30فیصد زیادہ ٹیکس جمع کیا۔
ایف بی آر کا کہنا تھاکہ گزشتہ مالی سال…
بھارتی گروپ ‘ٹاٹا’ کا مارکیٹ حجم پاکستان کی مجموعی معیشت سے زيادہ ہوگیا
بھارت کے معروف کاروباری گروپ 'ٹاٹا' کا مارکیٹ حجم پاکستان کی مجموعی معیشت سے زيادہ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ ٹاٹا گروپ کی کمپنیوں کی مشترکہ مارکیٹ ویلیو پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) سے بڑھ گئی ہے۔…
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوگیا۔
انٹربینک تبادلہ میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 57 پیسے ہے۔…