براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سی پی پی اے نے نیپرا سے بجلی مہنگی کرنیکی درخواست کردی

سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی ایک ماہ کیلئے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے جس میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 13 پیسے کا اضافہ مانگا گیا ہے۔ سی پی پی اے کی درخواست میں کہا گیا ہےکہ جنوری…

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے 18 ارب ڈالر کے جرمانے سے بچنے کیلیے تعطل کا شکار پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا، پہلے مرحلے میں ایرانی سرحد سے گوادر تک 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھائی جائے گی۔ رپورٹس کے مطابق ایران نے گیس پائپ لائن…

موبائل فونز درآمد، سالانہ 138 فیصد اضافہ، 98 کروڑ 75 لاکھ ڈالر خرچ

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا جنوری 281 ارب 83 کروڑ روپے کے موبائل فون درآمد کیے گئے، موبائل فون کی امپورٹ پر 98 کروڑ 75 لاکھ ڈالر زرمبادلہ خرچ ہوا۔ گزشتہ سال اسی مدت میں 41 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کے فون درآمد ہوئے تھے۔ دوسری…

سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

او جی ڈی سی ایل کے مطابق سندھ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہوئے ہیں، سندھ کے ضلع خیر پور سے گیس دریافت ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے بتایا گیا کہ خیرو ویل ون کی 3762 میٹر تک کھدائی کی گئی جہاں سے ابتدائی طورپریومیہ ایک کروڑ…

پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال آئی ایم ایف پروگرام میں طوالت کا سبب بن سکتی ہے، فچ

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نےکہا ہےکہ پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث آئی ایم ایف کے پروگرام میں طوالت کا سبب بن سکتی ہے۔ فچ نے پاکستان کے بارے جاری کردہ رپورٹ میں کہا ہےکہ پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورت حال آئی ایم ایف کے…

ملک میں ایک ماہ میں 2 ہزار 651 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ

ایس ای سی پی نےکمپنیوں کی رجسٹریشن کے اعدادو شمار جاری کردیے ہیں جس کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 2 لاکھ 12 ہزار 108 ہوگئی ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں سالانہ 10 فیصد اضافہ ہوا ہے، جنوری میں نئی…

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 84ارب کا اضافہ، نیپرا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیپرا نے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی صارفین پر 84 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا- نیپرا میں رواں مالی سال 24-2023 میں اکتوبر تا دسمبر دوسری سہ…

ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں 10 فیصد اضافہ

ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات جنوری میں مسلسل دوسرے مہینے بڑھ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات سالانہ بنیادوں پر 10.10 فیصد اضافے کے بعد ایک…

بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم نے بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے ذخائر دریافت کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماری پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اس سے یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ گیس دریافت…

گیس کی تقسیم کیلئے گھریلو اور کمرشل صنعت اولین ترجیح

حکومت نے گھریلو، کمرشل سمیت روٹی تندور اور پروسیسنگ کے مقاصد کے لیے صنعت کے لیے گیس کی تقسیم کے لیے گیس میرٹ آرڈر کو ترجیح کے ساتھ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت توانائی کے سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ اس…