براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پاکستان کا ایران کیساتھ گیس لائن منصوبہ 2 مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے اپنی سرزمین میں انتہائی تاخیر کا شکار گیس لائن منصوبے کو دو مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سب سے پہلے گوادر سے پائپ لائن کا 80کلومیٹر حصہ بچھانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے تاکہ یہ ظاہر کیا جا سکے کہ اسلام آباد کے حکام اس…

چمن میں باب دوستی پر دھرنا مظاہرین نے کارگو ٹرانسپورٹ کو آنے کی اجازت دے دی

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں باب دوستی پر دھرنا مظاہرین نے کارگو ٹرانسپورٹ کو آنے کی اجازت دے دی۔ ترجمان دھرنا انتظامیہ کے مطابق دھرنے کے باعث باب دوستی پر 4 سے 5 ہزار ٹرک اور کنٹینرز پھنسے تھے اور ٹرانسپورٹ کےساتھ 10 ہزار ڈرائیور اور…

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 213200 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونا 686 روپے اضافے سے 182785 روپے ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس جمعہ کو کاروبا رکے اختتام پر 60 ہزارپوائنٹس سےکم سطح پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں 1147 پوائنٹس کی کمی کے باعث انڈیکس 59 ہزار 872 پوائنٹس…

مسلسل 2 روز اضافے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر2 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 36 پیسے کا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر…

بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق گیس بلو چستان کے ضلع کوہلو میں دریافت ہوئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی، گیس کی دریافت کیلئے…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2 ہزار 34 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 200 روپے فی تولہ ہو…

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس 66.66 فیصد تک مہنگی کر دی گئی، پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین کیلئے ماہانہ 25 مکعب میٹر استعمال پر 79 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پروٹیکٹڈ صارفین کے…

اسٹیٹ بینک، زرمبادلہ ذخائر مستحکم رکھنے کیلیے 2 ارب ڈالر خریدے

نجی نیوز چینل کے مطابق سٹیٹ بینک نے غیر ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے کیلیے گزشتہ 7 ماہ کے دوران انٹر بینک مارکیٹ سے 2 ارب ڈالر خریدے۔ ذرائع کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ سے ڈالرز کی خریداری ذرمبادلہ کے ذخائر کو آئی ایم ایف کی…

آٹو انڈسٹری نے گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ مسترد کردیا

پاکستان کی آٹو انڈسٹری نے مقامی سطح پر تیار شدہ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے سے گریز کیا جائے۔ نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کو پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز…