براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ٹرینوں کے کرایے میں 2 فیصد اضافہ،کرائے میں اضافے پر عملدرآمد آج سے ہو گا

پاکستان ریلویز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرائے2 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرائے میں اضافے پر عملدرآمد آج سے ہو گا، اس اضافے کا اطلاق ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہو گا۔

کسٹمز میں ایس آر او کا غلط استعمال کرکے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

ایس آر او 492 کے غلط استعمال میں 1268 امپورٹرز کی نشاندہی ہوئی ہے، جنہوں نے 9364 گڈز ڈیکلریشن کے ذریعے ڈیوٹی وٹیکسوں کی چوری کی۔ ڈائریکٹر پوسٹ کلیئرنس آڈٹ شیراز احمد کے مطابق امپورٹرز نے SRO492 کے ذریعے 27ارب 50کروڑ روپے سے زائد کی…

دسمبر کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.43 فیصد اضافہ

پاکستان کی بڑی صنعتوں نے دسمبر کے دوران گزشتہ 21 ماہ کی سب سے زیادہ پیدوار کا دعویٰ کیا ہے اور اس پیداوار میں نمایاں حصہ زراعت، پٹرولیم، ٹیکسٹائل اور ادویہ سازی کی صنعتوں کا ہے۔ ادارہ برائے شماریات نےجاری اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بڑی…

قیمتی پتھروں کی کوڑیوں کے بھاؤ تھائی لینڈ فروخت کا انکشاف

پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈیولپمنٹ کمپنی کے حکام نے کہا ہے کہ قانون سازی نہ ہونے کے باعث پاکستانی قیمتی پتھرکوڑیوں کے بھاؤ تھائی لینڈ کو فروخت ہو رہے ہیں جہاں تراش خراش کے بعد 12 گرام کا پتھر پاکستانی قیمت سے 70 ہزار روپے زائد میں فروخت کیا…

پی ایس او نے پہلی ششماہی میں 7.7 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کیا

پی ایس ایکس میں لسٹڈ کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل نے مالی سال 2024 کی پہلی ششماہی میں مستحکم کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے 7.7ارب روپے کے خالص منافع حاصل کیا ۔ اس کے فی حصص آمدن16.51روپے رہی، زیرتبصرہ مدت میں پی ایس او کی مجموعی سیلز…

گیس کی قیمتوں سے برآمدی صنعتوں کو سخت چیلنجز کا سامنا

ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل فورم کے چیف کوآرڈینیٹر جاوید بلوانی نے کہا ہے کہ زائد پیداواری لاگت کے باعث برآمدی صنعتیں ملکی تاریخ کی سخت چیلنجز کا سامنا کر رہی ہیں۔ ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل فورم کے چیف کوآرڈینیٹر جاوید بلوانی سمیت دیگر تمام ویلیو…

ایل این جی کی عالمی طلب میں 2040 تک اضافہ جاری رہے گا

شیل کے ایل این جی آؤٹ لک 2024 میں سال 2040 تک مائع قدرتی گیس کی عالمی طلب میں 50فیصد اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یہ پیشگوئی چین میں صنعتی کوئلے سے گیس پر تیزی سے منتقلی اور جنوبی و مشرقی ایشیائی ممالک کی جانب سے اپنی اقتصادی ترقی…

زونگ فورجی کے تحت سالانہ بزنس کانفرنس کا انعقاد

زونگ فورجی کے تحت سالانہ بزنس کانفرنس کا انعقاد کرایا گیا جس کا عنوان ’’ایلیویٹ کور کیپیبلیٹیز، اسٹرائیو فار ایکسیلینس‘‘ تھا۔ کانفرنس میں سال 2023کی کامیابیوں کا جشن منایا گیا جبکہ سال 2024کے لیے اسٹریٹجک پلان ترتیب دیا گیا۔ زونگ…

این بی پی کو جی ڈی ای آئی بی ایوارڈز سال 2024 سے نوازا گیا

نیشنل بینک آف پاکستان نے گلوبل ڈائیورسٹی، ایکوٹی اینڈ انکلوژن بینچ مارک ایوارڈز 2024 میں 7 ایوارڈز حاصل کرلئے ہیں۔ یہ ایوارڈز نہ صرف این بی پی کو پاکستان کی سرفہرست 20 اداروں میں شامل کرتے ہیں بلکہ کام کے متنوع اور مساوی کلچر کے فروغ…

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 7 ارب سے زائد کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا

یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کے رمضان ریلیف پیکج 2024 کا اعلان کردیا۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت آٹا ، چینی ، گھی ،کوکنگ آئل،چاول،دالوں،کھجور،بیسن،دودھ،مشروبات اور مصالحہ…