براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ایس ای سی پی کا نئی کارپوریٹ رجسٹری ای فائلز سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان حکام کے مطابق نئی ڈیجیٹل کارپوریٹ رجسٹری ایس ای سی پی کے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پروگرام کا حصہ ہے جس کے تحت کمیشن کے تمام ریگولیٹری پراسیس کو اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے۔ جدید کارپوریٹ…

ایک ارب ڈالر کی قسط کیلیے نو منتخب حکومت اور آئی ایم ایف میں مذاکرات اگلے ماہ متوقع

پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت حاصل کردہ 3 ارب ڈالر قرضے کی ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی آخری قسط کے لیے نو منتخب حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے پہلے عشرے میں متوقع ہیں۔ نجی نیوز…

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ، مقامی سطح پر مستحکم

سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی جب کہ مقامی سطح پر سونے کے نرخ بغیر کسی رد و بدل کے مستحکم ہیں،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی ہونے سے نئی قیمت 2043ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا مقامی سطح پر پیر…

اسٹاک مارکیٹ میں 1363 پوائنٹس کی شدید مندی کا شکار

کے ایس ای 100 انڈیکس کی 62 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1363 پوائنٹس کی بڑی مندی رونما ہوئی اور 100انڈیکس گھٹ کر 61580پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ مندی کے سبب حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے اربوں…

3ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع

آئندہ 3ماہ کیلیے بجلی کی قیمتوں میں4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع ہے جب کہ وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا14 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا، بجلی کی قیمت میں نیااضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمٹ کی مد میں کیا…

600 پاکستانی پروفیشنلز کی پہلی کھیپ بیرون ملک ملازمت کے لیے روانہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز جواد سہراب ملک نے کہا کہ پاکستانی پروفیشنلز کی یہ کھیپ اسلام آباد، کراچی، لاہور اور پشاور سے روانہ ہوئی۔ اب تک مختلف غیر ملکی آجروں کے ساتھ 50 معاہدوں پر دستخط ہوئے، چند ہفتے میں…

نئی حکومت کیلیے معاشی استحکام، آئی ایم ایف سے ڈیل بڑا چیلنج

قومی اسمبلی میں کسی بھی پارٹی کی واضح اکثریت سامنے نہ آنے سے عرصہ دراز سے التوا کا شکار معاشی اصلاحات کا ایجنڈا ایک بار پھر چیلنجنگ شکل اختیار کرگیا ہے۔ امکان ہے کہ نئی حکومت معاشی امور کو چلانے کیلیے وہی پرانے طریقے آزمائے گی اور…

اقدامات کا تسلسل رہا تو اربوں ڈالرز ریونیو ہوگا، ڈاکٹر عمر سیف

نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ ہمارے تمام اقدامات کا تسلسل برقرار رکھا گیا تو اربوں ڈالرز ریونیو حاصل ہو سکتا ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انھوں نے آئی ٹی ایسوسی ایشن (پاشا) کی…

ایس ای سی پی، ششماہی ریگولیشنز خلاف ورزیاں، 1,849 مقدمات کا فیصلہ

ایس ای سی پی نے ششماہی ریگولیشنز خلاف ورزیاں کرنے پر 1,849 مقدمات کا فیصلہ کیا ہے،ڈیجیٹل لینڈنگ میں 7کمپنیوں کو 1کروڑ 30 لاکھ، غیر قانونی ڈپازٹس میں 58کروڑ جرمانہ ہے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے کارپوریٹ سیکٹر میں قوانین…

پاکستان میں نئی حکومت کو آئی ایم ایف کی ضرورت رہے گی، عالمی جریدہ

بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مں اکثریتی حکومت بنے یا اتحادی حکومت بنے، اُسے آئی ایم ایف کے نئے بیل آؤٹ پروگرام کے سہارے کی ضرورت ہر صورت رہے گی۔ مالیات کے عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق ایشیا فرنٹیئر کیپیٹل کے فنڈ…