براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کی کمی سے 2045ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
مقامی صرافہ بازاروں میں ہفتے کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1200روپے کی کمی سے 214300روپے ہو گئی۔ اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت…
نگران حکومت بجلی کی مسابقتی مارکیٹ قائم کرنے کی خواہاں
نگران حکومت نے بجلی کی خرید و فرخت اور ترسیل کی مسابقتی مارکیٹ تشکیل دینے کے لیے پاور ڈویژن کو نیشنل الیکٹریسیٹی ایکٹ 1910 میں ترمیم کرنے کی ہدایت کردی۔
اس سے قبل آنے والی حکومتوں نے کمپیٹیٹیو ٹرڈنگ بائیلیٹرل کنٹریکٹ مارکیٹ (سی ٹی بی سی…
پاکستانی یورو بانڈز اور سکوک کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان
پاکستان کے یورو بانڈز اور سکوک عالمی مارکیٹ میں بہترین نتائج دینے والے بانڈز کے طور پر ابھر رہے ہیں، جو غیر ملکی سرمایہ کاروں کے پاکستان اور الیکشن کے نتیجے میں نئی منتخب ہونے والی حکومت پر بڑھتے ہوئے اعتماد کو ظاہر کرتا ہے۔
عارف حبیب…
جرمنی ماحول دوست منصوبوں کے لیے پاکستان کو 45 ملین یورو فراہم کریگا
ماحولیات کی بہتری کے منصوبوں کیلیے جرمنی پاکستان کو 45 ملین یوروفراہم کریگا، اس سلسلے میں ایک معاہدے پر دونوں ملکوں نے دستخط کردیے۔
اعلامیے کے مطابق مذکورہ رقم ماحولیات میں بہتری کے جن منصوبوں پر خرچ ہو گی، ان میں ماحول دوست توانائی کے…
الیکشن نتائج جوبھی ہوں پاکستان کیلئے آئی ایم ایف سے گفتگو اہم ہے،عالمی جریدہ
عالمی جریدے کے مطابق الیکشن کے نتائج جوبھی ہوں پاکستان کیلئے آئی ایم ایف سے گفتگو اہم ہے، پاکستان میں شرح سود آئندہ 9 سے 12 مہینوں میں کم ہو سکتی ہے۔
عالمی جریدےنے پاکستان میں عام انتخابات پر ایشیاء فرنٹیئر کیپیٹل کے فنڈ منیجر روچرڈ…
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2033 ڈالر فی اونس برقرار
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور سونے کا بھاؤ مستحکم رہا،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے برقرار ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا…
غیرملکی سپلائرز اکاؤنٹ پر پٹرولیم مصنوعات کی درآمد اور فروخت کی اجازت دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے غیرملکی سپلائرز اکاؤنٹ پر پٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے، مقامی سطح پر فروخت کرنے اور دوسرے ممالک کو ری ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ۔
جس کے لیے کسٹمز رولز 2001ء میں ترامیم کی جارہی ہیں، جس کے ذریعے کسٹمز بونڈڈ…
مختلف وزارتوں کیلئے اربوں روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس منظور
نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ہونیوالےکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سمری پررواں مالی سال کے دوران ڈیجیٹل انفارمیشن انفراسٹرکچر اقدامات کیلئے 10 ارب روپے کے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی…
7ویں زراعت شماری، پہلی بار جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ
ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ پاکستان کی 7ویں زراعت شماری میں پہلی بار جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔
ادارہ شماریات کے حکام کے مطابق ممبر ایس ایس/ آر ایم محمد سرور گوندل کی زیر صدارت پی بی ایس ہیڈ آفس میں ایک اہم اجلاس میں…
نجکاری کمیٹی اجلاس میں گیپکو اور حیسکو کی نجکاری کی منظوری
وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں نجکاری کمیشن کے بجٹ میں 175 فیصد اضافہ کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔
رواں مالی سال کیلیے نجکاری کمیشن کیلیے 1.3 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا تھا، جو 175 فیصد اضافے کیساتھ…