براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے سنگل سیلز ٹیکس پورٹل متعارف
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے سنگل سیلز ٹیکس پورٹل او ریٹرن متعارف کروا دیا، پہلے مرحلے میں نئے نظام کا اطلاق صرف ٹیلی کام سیکٹر پر کیا گیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے ذریعے متعارف کروائے…
آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پی آئی اے نجکاری پلان منظور
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری سے متعلق وزارت نجکاری اور وزارت خزانہ کے حکام کے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔
آئی ایم ایف نے ایک سال کے اندر پی آئی اے کی نجکاری کرنے…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت کو ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ سے روک دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت کو ایف بی آر کی تنظیم نو سے روکتے ہوئے ری اسٹرکچرنگ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا،ایف بی آر کے افسر نے نگران حکومت کے اقدام کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا تھا۔…
ایف پی سی سی آئی نے معدنیات کی برآمدات پر پابندی کی مخالفت کردی
وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ خام معدنیات اور ماربل پر مجوزہ پابندی کی مخالفت کرتے ہیں جوکہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے منظور کی ہے اور جس میں دھاتی اور غیر دھاتی دونوں طرح کی معدنیات شامل…
آئی ایم ایف جمعہ تک گردشی قرضے اور بجلی نرخوں کے حکومتی منصوبوں کی منظوری دےگا
حکومتی اعلیٰ ذمہ داران کو تو قع ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف گردشی قرضے میں کمی اور بجلی کے نرخوں کو معقول اور استدلابی بنانے کے منصوبوں کی آئندہ جمعرات یا جمعہ تک منظوری دے دیگا۔
دونوں کی جانب سے مثبت جواب آجائے گا…
ایس اینڈ پی نے الیکشن کے بعد پاکستان کی ریٹنگ بہتر ہونے کا امکان ظاہر کردیا
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی تجارتی و مالیاتی معلومات کے تجزیاتی ادارے اسٹینڈرڈز اینڈ پوورز (ایس اینڈ پی) نے الیکشن کے بعد پاکستان کی ریٹنگ بہتر ہو کر ’بی‘ ہونے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق نئی حکومت کے سخت ریفارمز جاری رکھنے…
آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کا پلان منظور کرلیا
آئی ایم ایف حکام کے ساتھ وزارت نجکاری اور وزارت خزانہ کے حکام کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس میں آئی ایم ایف سے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے قرض ری شیڈولنگ پلان کی اصولی منظوری لے لی گئی ہے۔
پی آئی اے کے قرض ری شیڈول پلان کیلئے حتمی…
آئی ایم ایف نے قرض منصوبوں کی فوری منظوری روک دی
آئی ایم ایف نے صنعتوں کیلیے بجلی کی قیمتوں میں کمی، گردشی قرضے کے پانچویں حصے سے زیادہ کی ادائیگی کی عبوری حکومت کی تجاویز کی فوری طور پر توثیق نہیں کی۔
آئی ایم ایف نے اس قدر جلد بازی کی وجوہات کے بارے میں بھی استفسار کیا ہے جبکہ…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ…
کسان تاحال درآمدی کھاد سے محروم، اربوں روپے خوردبرد ہونے کا خدشہ
نگراں حکومت کی جانب سے کسانوں کو یوریا کھاد کی فراہمی کا طریقہ کار طے کرنے میں ناکامی کے باعث ڈیلرز کی جانب سے یوریا کی فراہمی کے عمل میں اربوں روپے کے خوردبرد ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔
حکومت نے 2 لاکھ 20 ہزار ٹن یوریا آذربائیجان سے…