براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
جولائی میں تارکین وطن کی ترسیلاتِ زر کا حجم 2 ارب ڈالر رہا
ترسیلاتِ زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر7.3فیصد اور سال بسال بنیاد پر 19.3 فیصد کمی آئی
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے کا اضافہ
انٹربینک میں امریکی کرنسی 287 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے
اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کااعلان
ایل این جی کی قیمتوں میں 0.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی کر دی گئی
ریلوے اور سٹیٹ لائف کے مابین مسافروں کی انشورنس کا معاہدہ طے
جاں بحق افراد اور زخمیوں کو انشورنس کی رقم دی جائے گی،خواجہ سعد رفیق
طاہر بھٹی زرعی ترقیاتی بینک کے صدر مقرر ، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی کابینہ نے سلیم اللہ کی بطور نائب گورنر سٹیٹ بینک تعیناتی کی منظوری دیدی
بجلی کی قیمت میں 1 روپے 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اس اضافے کا اطلاق صرف اگست کے بلز پر ہوگا
پاکستان میں چاول کی برآمدات میں بلند ترین کا اضافہ
پاکستان سال کے دوران تقریبا 90 لاکھ میٹرک ٹن چاول پیدا کریگا
ظفر محمود چوہدری لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدربن گئے
انہوں نے سو سے زائد ممالک کے تجارتی دورے کیے ہیں اور بہت سے تجارتی وفود کی سربراہی کی ہے
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے اضافہ ہوا
مندی کا رحجان،اسٹاک مارکیٹ میں ڈیڑھ کھرب ڈوب گئے
ریفائنری پالیسی میں مطلوبہ اقدامات کے فقدان سے بھی مارکیٹ میں کوئی مثبت ردعمل نظر نہیں آیا