براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
22 جولائی سے ملک بھرکے پٹرول پمپس بندکردیں گے،عبدالسمیع خان
پٹرول کا مارجن 11روپے فی لیٹر کیا جائے،پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
بجلی ایک ماہ کیلئے 1روپے 90پیسے فی یونٹ مہنگی
مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ڈالر 45 پیسے مہنگا ہوکر 284 روپے 25 پیسے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر 290 روپے پر برقرار رہا
فی تولہ سونے کی قیمت 226400 روپے ہوگئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کا اضافہ ہوا
کے پی ٹی آپریشنز ،یواے ای سے معاہدے کیلئے کمیٹی تشکیل
مذاکراتی کمیٹی میں قانون، بحری امور، وزارت خزانہ و خارجہ کے حکام شامل
بھارتی کمپنی برطانیہ میں 4 ارب پاؤنڈز کی سرمایہ کاری کرے گی
جیگوار تیار کرنے والی ٹاٹا کمپنی پلانٹ 2026 میں کام شروع کر دے گی
نیا قرض پروگرام، پاکستان اور آئی ایم ایف کی مزید شرائط عیاں
پاکستان کی ہاؤسنگ اور تعمیرات کے شعبے میں خامیاں دور کرنے کی یقین دہانی
اے ڈی بی کی رواں مالی سال معاشی شرح نمو میں سستی کا عندیہ
بھارت میں شرح نمو 6.7 فیصد اور سری لنکا میں 1.3 فیصد رہنے کا امکان
اسٹاک ایکسچینج ، 25 کروڑ 49 لاکھ شیئرزکا کاروبار ہوا
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 4 ارب روپے بڑھ کر6899 ارب روپے ہو گئی
پاکستان میں 15جولائی تک کپاس کی پیداوار 8لاکھ 58ہزار
بہتر موسمی حالات اور حکومتی اقدامات کی بدولت کپاس کی ریکارڈ کاشت