براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالرمہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 23 پیسے پر بند ہوا۔ یاد…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گوادر فری زون کی ترقی میں اہم پیشرفت

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے گوادر فری زون کی ترقی میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ای سی سی کی جانب سے گوادر فری زون میں کام کرنے والی کمپنی ”ایگ وین پرائیویٹ لمیٹڈ“ کو پوٹاشیم سلفیٹ کھاد کی برآمد کی منظوری دیدی…

سولر سرمایہ کاروں نے نیٹ میٹرنگ کی فی یونٹ قیمت میں کمی کو مسترد کردیا

سرمایہ کاروں نے سولر نیٹ میٹرنگ کی فی یونٹ قیمت 27 روپے سے 10 روپے کرنےکے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا۔ سولر سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے اربوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ ہے اورافسوس ناک امر ہے کہ اس سیکٹر کی افادیت بتانے…

اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ریکارڈ ساز دن رہا اور 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچا۔ آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 19 ہزار پوائنٹس عبور کرتے ہوئے ایک لاکھ 19 ہزار 421 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک پہنچا۔…

سونے کی قیمت مسلسل چوتھے روز اضافے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت میں اضافہ بدستور جاری ہے اور آج مسلسل چوتھے روز سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ…

حکومت نے خود چینی کی 159 روپے کلو ایکس مل پرائس پر ہاں کردی

شوگر ملز سے 140 روپے ایکس مل پرائس کی یقین دہانی لینے والی حکومت خود چینی کی 159 روپے کلو ایکس مل پرائس پر مان گئی۔ چینی رمضان سے پہلے اچانک مہنگئی ہونا شروع ہوئی جس پر وزیراعظم کا نوٹس لینے تک ذخیرہ اندوزوں نے اربوں روپے منافع کمایا جب…

پاکستان اسٹاک میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس تاریخی بلندی کو چھو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے اور 100 انڈیکس نے تاریخ کی نئی بلندی کو چھو لیا ہے۔ آج کاروباری روس کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر انڈیکس 1299 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 19…

ملز مالکان چینی کے 2 نرخ مقرر کرنے پر بضد، حکومت کا انکار، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

گزشتہ روز نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت چینی کی قیمت میں اضافے کے معاملے پر ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں شوگرملز مالکان کمرشل صارفین کے لیے قیمت مقررکرنے کے حق سے دستبردار ہونے کو…

چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ چینی کی قیمتوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ چینی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات جاری ہیں…

آئی ایم ایف کے مطالبے پر درآمدی ڈیوٹیز کم کرنے کا فیصلہ، گاڑیاں سستی ہو جائیں گی

حکومت نے بیرونی مسابقت کیلیے معیشت کو مکمل طور پر کھولنے کا آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ تسلیم کر لیا، اس کے تحت آئندہ 5 برس میں اوسط درآمدی ٹیرف ایک تہائی کم کرکے محض 7.1 فیصد تک لایا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق معیشت کی لبرلائزیشن کے شعبوں…