براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

چار روز تک مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی آگئی

چار روز تک مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کمی آئی جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 18 ہزار 800 روپے ہے۔…

وزیراعظم سے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور سربراہ اقتصادی ٹاسک فورس کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور سربراہ اقتصادی ٹاسک فورس کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون بڑھانے سمیت اہم شعبوں میں مشترکہ اقدامات تیز کرنے پر تبادلہ خیال اور پاکستان،سعودی عرب اقتصادی شراکت…

نقصان میں چلنے والے 1700 یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے، ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنیکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نجکاری منصوبے کے تحت نقصان میں چلنے والے 1700 یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹر عون عباس کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس ہوا، جس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مستقبل پر…

خریف کیلئے پانی کی فراہمی، ارسا ٹیکنیکل اور ایڈوائزری کمیٹیوں کے اجلاس طلب

خریف سیزن کیلئے پانی کی فراہمی بارے ارسا ٹیکنیکل کمیٹی اور ارسا ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس طلب کر لئے گئے۔ ارسا ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس 25 مارچ کو ہوگا، اجلاس میں پانی فراہمی کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس…

آئی ایم ایف کیساتھ سٹاف لیول معاہدہ جلد طے پا جائے گا: گورنر سٹیٹ بینک

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ آئی ایم ایف کیساتھ ورچوئل بات چیت جاری ہے بہت جلد سٹاف لیول معاہدہ طے پا جائے گا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ رواں مالی سال کیلئے…

اقتصادی امور ڈویژن نے غیر ملکی امداد اور قرضوں کی رپورٹ جاری کردی

اقتصادی امور ڈویژن نے غیر ملکی امداد اور قرضوں کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق جولائی سے فروری تک 4.9 ارب ڈالر بیرون ذرائع سے موصول ہوئے، جولائی سے جون تک 19.2 ارب ڈالر بیرونی ذرائع سے حاصل کرنے کا ہدف تھا، جولائی سے فروری تک امدادی…

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، مالی سال 24-2023 کے آڈٹ اعتراضات پیش

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی سربراہی میں ہوا، اجلاس میں وزارت خزانہ کے مالی سال 24-2023 کے آڈٹ اعتراضات پیش کیے گئے۔ اجلاس میں وزارت خزانہ کے مالی حسابات کے حوالے سے رکن کمیٹی سینیٹر محسن عزیز نے کہا کہ وزارت…

قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔ نئی شرح کے مطابق شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 10.81 فیصد سے بڑھ کر 10.96 فیصد ہوگیا جبکہ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کی شرح 12.15 فیصد تک پہنچ گئی…

وزیراعظم سے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور سربراہ اقتصادی ٹاسک فورس کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور سربراہ اقتصادی ٹاسک فورس کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون بڑھانے سمیت اہم شعبوں میں مشترکہ اقدامات تیز کرنے پر تبادلہ خیال اور پاکستان،سعودی عرب اقتصادی شراکت…

زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق 14 کو ختم ہونےو الے ہفتے پر زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر…