براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعلیٰ سندھ کی وفاقی وزراء سے ملاقات، بجٹ پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزرا سے اہم ملاقات کی اور ملاقات کے دوران نئے بجٹ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزراء سے ملاقات کے دوران مہنگائی کو مزید کم کرنے، معاشی اور زرعی ترقی پر تبادلہ…
آئی ایم ایف متوقع مذاکرات میں مزید کڑی شرائط لگا رہا ہے: مفتاح اسماعیل
سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف متوقع مذاکرات میں مزید کڑی شرائط لگا رہا ہے۔
دنیا نیوزکے پروگرام ’’ٹو نائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جو کرنے کے کام ہیں وہ حکومت…
حکومتِ سندھ کا چین کے تعاون سے منی ٹرک اسمبلنگ لائن کراچی میں قائم کرنے کا اعلان
حکومت سندھ نے چین کے تعاون سے منی ٹرک کی اسمبلنگ لائن جلد کراچی میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے اور چینی سرمایہ کاروں نے کراچی میں پلانٹ لگانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
چین کے شہر بوزھو میں سپر منی ٹرک کی رونمائی کی تقریب ہوئی جس میں سندھ…
آئی ایم ایف کے اگلے بجٹ میں تجارتی آزادیوں کیلئے نئے ساختی معیار
آئی ایم ایف نے اگلے بجٹ میں تجارتی آزاد کاری کے لیے نئے ساختی معیار عائد کیے ہیں، جن میں پانچ سال سے کم پرانی استعمال شدہ موٹر گاڑیوں کی تجارتی درآمد پر تمام مقداری پابندیاں ختم کرنا اور فی لیٹر 5 روپے کاربن لیوی نافذ کرنا شامل ہے۔…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل، بجٹ پرپالیسی مذاکرات کل شروع ہونگے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات گزشتہ ہفتےمکمل ہو گئے۔
ذرائع ایف بی آر کا بتانا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے بجٹ پرپالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع ہو ں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات 23 مئی تک…
جنگ ختم کی جائے ، صیہونیوں کا نیتن یاہو سے مطالبہ
غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کی انجمن نے دوحہ میں اسرائیلی مذاکراتی وفد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ کو ختم کریں اور ان کے بچوں کو واپس لے آئيں۔
غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کی انجمن نے اپنا یہ مطالبہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ صرف…
غزہ میں پھر قتل عام 37 سے زائد فلسطینی شہید ، صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری
صیہونی جنگی طیاروں نے گزشتہ گھنٹوں کے دوران غزہ میں نہایت شدید بمباری کر کے ہولناک قتل عام کے کئی جرائم کا ارتکاب کیاہے۔
صیہونیوں نے جنوبی غزہ میں خان یونس شہر کے مغرب میں واقع علاقے "المواصی" میں پناہ گزینوں کے ایک خیمے پر بمباری کی جس…
مجاہد راہ حق شہید یحییٰ السنوار کے بھائی شہید ہو گئے؟
فلسطینی میڈیا نے غزہ پر غاصب اسرائیل کے فضائی حملے میں تحریک حماس کے سابق شہید رہنما کے بھائی کی شہادت کی خبر دی ہے۔ البتہ الجزیرہ ٹی وی نے اعلان کیا کہ ڈاکٹر زکریا السنوار شہید نہیں ہوئے تاہم ان کی حالت تشویشناک ہے۔
شفقنا نیوز ایجنسی کی…
فلسطینیوں کو کھوکھلے بیانات کی کوئی ضرورت نہیں، عرب لیگ کے سربراہی اجلاس پر جہاد اسلامی کا سخت ردعمل
تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے عرب سربراہی اجلاس پر تنقید کرتے ہوئے زبانی بیانات کو فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ناکافی قرار دیا ہے۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق، فلسطینی مقاومتی تنظیم جہاد اسلامی نے بغداد میں ہونے والے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس…
حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات ، کیا بند ہوگا جارحیت کا صیہونی سلسلہ؟
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فلسطین کی تحریک حماس اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان بالواسطہ مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
المیادین کی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ یہ مذاکرات فائر بندی کے بارے میں ہو رہے ہیں۔
محمد…