براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں میں کمی کا امکان
وفاقی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسوں میں کمی اور گاڑیوں کی کمرشل درآمد میں نرمی کیے جانے کا امکان ہے، جس سے ملک میں درآمدی گاڑیاں سستی ہوجائیں گی اور پانچ سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دینے کی…
اپریل 2025 میں ورکرز ترسیلات 3.2 ارب ڈالر رہیں: اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورکرز ترسیلات کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل 2025 میں ورکرز ترسیلات 3.2 ارب ڈالر رہیں جب کہ اپریل2025 کی ورکرز ترسیلات اپریل 2024 کے مقابلے 13.10 فیصد زائد ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے بتایا…
پاکستان کی معاشی بحالی ایک حقیقت بن چکی، ملک خود کو مکمل تبدیل کر رہا ہے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان کی معاشی بحالی ایک حقیقت بن چکی، پاکستان خود کو مکمل تبدیل کررہا ہے
لندن میں عالمی سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کی معیشت میں بہتری ہے، 3.6 کھرب روپے کا…
یمن نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر برسائے میزائل، امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام
یمنی فوج نے صہیونی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں جن کو امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام رہا۔
صہیونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے ہمارے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یمن سے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر میزائل فائر کیے گئے، جب کہ…
یمن کے عوام نے فتح کا منایا جشن، امریکا کے بعد اب اسرائیل کی باری
یمن کے عوام ایک بار پھر غزہ کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک بہت بڑی ریلی نکالی۔
خبروں کے مطابق یمن کے عوام نے صوبہ صعدہ کی سڑکوں پر نکل کر ایک تاریخی نکالی۔ ریلی میں لاکھوں کی تعداد میں شریک یمنی شہری غزہ کی حمایت اور امریکا اور…
غزہ کے شہداء کی تعداد 50700 سے تجاوز کرگئی
سات اکتوبر 2023 سے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 52 ہزار 760 ہوگئی ہے۔
ارنا نے جمعرات کو وفا نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اس مد ت میں غاصب صیہونی فوجیوں کے حملوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 1…
پانچ طیارے، 77ڈرونز گرا کر پاکستان کو روایتی جنگ میں بھارت پر برتری حاصل ہوچکی، عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیکر پانچ بھارتی طیاروں اور 77 ڈرونز کو کامیابی سے گرا کر روایتی جنگ میں واضح برتری حاصل کر لی ہے۔
اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ…
پاکستان کے ہندو شکر کریں وہ بھارت کے مقابلے میں محفوظ ہیں، رکن قومی اسممبلی سنجے پروانی
ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی سنجے پروانی کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمان اور دیگر اقلتیں تو درکنار شودر ہندو بھی محفوظ نہیں، پاکستان کے ہندو تو شکر کریں کہ وہ بھارت کے مقابلے میں کہیں محفوظ ہیں۔
ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت…
مریم نواز سے فن لینڈ کے سفیر کی ملاقات، تجارت سمیت مختلف امور پر گفتگو
وزیراعلیٰ پنجاب سے فن لینڈ کے سفیر نے ملاقات کی جس میں تجارت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فن لینڈ کے سفیر ہانو ریپاتی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی تعلقات، تعلیمی اشتراک کار، تجارت سمیت…
30 اسرائیلی ڈرونز ہمارے لئے کھلونوں سے کم حیثیت نہیں رکھتے: شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 30 اسرائیلی ڈرونز ہمارے لئے کھلونوں سے کم حیثیت نہیں رکھتے، بھارت کا جموں و کشمیر پر حملے کا دعویٰ جھوٹا اور فریب ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھارتی جارحیت پر…