براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
بھارتی گودی میڈیا صحافت کے نام پر سیاہ دھبہ بن چکا ہے: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی گودی میڈیا صحافت کے نام پر سیاہ دھبہ بن چکا ہے۔
بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ گودی میڈیا مودی حکومت کے تلوے چاٹنے میں آخری حد تک پہنچ چکا ہے،…
سپریم کورٹ نے اسلم رئیسانی کے خلاف انتخابی عذرداری خارج کردی
مستنونگ سے جمعیت علمائے اسلام کے کامیاب امیدوار نواب اسلم رئیسانی کے خلاف انتخابی عذرداری سپریم کورٹ نے تکنیکی بنیادوں پر خارج کردی۔
سپریم کورٹ نے بلوچستان کے صوبائی حلقہ 37 مستونگ سے متعلق انتخابی عذرداری ناقابل سماعت قرار دے دی۔…
ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر بعد عالمی میڈیا کو اہم بریفنگ دیں گے
بھارت کے جارحانہ اقدامات پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری عالمی میڈیا کو کچھ دیر بعد اہم بریفنگ دیں گے۔
پریس کانفرنس میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سربراہ بھی شریک ہوں گے جو انٹرنیشنل میڈیا کو موجودہ…
دنیا بھارت کے جنگی جنون کو سنجیدہ لے، خطے کے امن کو خطرہ ہے: پاکستان
دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ دنیا بھارت کے جنگی جنون کو سنجیدہ لے، خطے کے امن کو خطرہ ہے۔
میڈیا بریفنگ میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے، عالمی برادری جواب دہ ٹھہرائے، بھارت نے دنیا…
کوئی دباؤ قبول نہیں، جارحیت کا جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار ہیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سلامتی پر کوئی دباؤ قبول نہیں، جارحیت کا جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار ہے۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہے جس کے ساتھ ہمارے رابطے نہیں ہیں،…
پورا خطہ جنگ کے دہانے پر ہے، قومی سلامتی پر ہرگز آنچ نہیں آنے دینگے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پورا خطہ جنگ کے دہانے پر ہے، قومی سلامتی پر ہر گز آنچ نہیں آنے دیں گے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے 48 گھنٹے میں دوسری اہم ملاقات کی، امریکا کے پولیٹیکل…
پاک فوج کا منہ توڑ جواب، متعدد چیک پوسٹیں تباہ، دشمن نے پھر سفید جھنڈا لہرا دیا
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارت کی متعدد چیک پوسٹیں تباہ کر دیں جبکہ دشمن ایک بار پھر بھاگنے پر مجبور ہوگیا، بھارتی فوجیوں نے ایل او سی پر سفید جھنڈا لہرا دیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق کیلر سیکٹر…
پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 48 ڈرونز گرا دیئے، تعداد 77 ہوگئی
بھارت کی جانب سے جدید اسرائیلی ڈرونز سے دراندازی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، پاک فوج نے صبح سے اب تک مزید 48 ڈرونز مار گرائے ہیں، جس کے بعد کل رات سے اب تک گرائے گئے ڈرونز کی تعداد 77 ہوگئی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے…
پاکستان بھارتی پنجاب پر حملہ نہیں کرے گا: سردار رمیش سنگھ اروڑا
پنجاب کے وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا نے بھارتی پنجاب کے عوام کو پیغام دیا ہے کہ پورا بھارتی پنجاب یاد رکھے کہ پاکستان آپ پر حملہ نہیں کرے گا۔
بھارتی میڈیا کے امرتسر اور دیگر شہروں پر پاکستانی حملوں سے متعلق پراپیگنڈے کو مسترد…
بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، منہ توڑ جواب ملتا رہے گا: رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے سینیٹر پرویز رشید نے ملاقات کی، اس ملاقات کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…