براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
8 محرم الحرام،پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ، 58 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات
آج 8 محرم الحرام کے موقع پر پنجاب بھر میں عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کیلئے انتظامات مزید سخت کر دیئے گئے ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق صوبے بھر میں 58 ہزار سے زائد افسران و اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہیں، صرف لاہور میں…
افغانستان سے در اندازی کی کوشش ناکام، بھارتی حمایت یافتہ 30 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے بھارتی سپانسرڈ شرپسندوں کی افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، بھارتی حمایت یافتہ 30 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل…
میرپور ماتھیلو: مال بردار ٹرین کا انجن اور 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
مال بردار ٹرین کا انجن اور 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق حادثہ میرپورماتھیلو ریلوے سٹیشن سے کچھ دوری پر پیش آیا جہاں مال بردار ٹرین کا انجن اور 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کے مقام سے ریلوے ٹریک اکھڑ گیا اور بوگیاں الگ…
دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے نہ رکے، مزید 28 فلسطینی شہید
دہشت گرد اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے جاری رہے۔صیہونی فورسز کے فضائی حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہید جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے، 24 گھنٹے میں 118 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے، اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی میں سکول پر بمباری کی…
انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی میں فیری ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک، 32 لاپتہ
انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی کے قریب ایک فیری ڈوبنے کے بعد 32 افراد لاپتہ ہوگئے، ریسکیو ورکرز نے اب تک 4 لاشیں نکال لی ہیں۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق قومی ریسکیو ایجنسی کے مطابق اب تک 29 افراد کو بچا لیا گیا ہے، فیری میں سوار اپنے…
خیبر پختونخوا، دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب، تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ
خیبر پختونخوا کے مختلف دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔فلڈ سیل پشاور کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 68 ہزار کیوسک جبکہ اخراج ایک لاکھ 51 ہزار…
باجوڑ دھماکے میں ملوث 7 مبینہ دہشت گردوں کی نشاندہی
باجوڑ دھماکے میں ملوث 7 مبینہ دہشت گردوں کی نشاندہی ہوگئی۔دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی، رپورٹ کے مطابق دھماکے کی جگہ سے موٹر سائیکل کے ٹکڑے، بارودی مواد اور خون کے نمونے ملے، جائے وقوعہ سے آئی ای ڈی کے ٹکڑے بھی…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بگ بیوٹی فل بل کانگریس سے بھی منظور
امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیکس اور اخراجات کا بگ بیوٹی فل بل پاس کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بل کے حق میں 218 اور مخالفت میں 214 ووٹ پڑے، اب یہ بل دستخط کے لئے صدر ٹرمپ کو بھیجا جائے گا۔…
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا اضافی تنخواہ لینے سے انکار
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اضافی تنخواہ لینے سے انکار کردیا۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا،اپنی تنخواہ کا معاملہ شہباز شریف پر چھوڑ دیا، خط میں کہا میرا تنخواہ کے معاملے سے کوئی تعلق ہے نہ دلچسپی ہے،…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ…